نیوزی لینڈ میں کیا اور پاکستان میں کیا ہو رہا ہے!انصار عباسی24 مارچ 2019مہمان کالم1706نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کرنے والا آسٹریلوی شہری ضرور گمنام ہی رہے گا مگر جن پچاس مسلمانوں کو شہید کیا گیا وہ ہمیشہ کے لیے امر ہومزید »
عوام دشمنی میں بدلتی سیاسی دشمنیانصار عباسی18 مارچ 2019مہمان کالم1684سیاست کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے اور وہ بھی اس حد تک کہ محض اپنے مخالف کو نیچا دکھانے کے لیے قومی نوعیت کے اہم ترین پروجیکٹس کو نقصان پہنچایا جائے، صرف اس لیمزید »
سپریم کورٹ نے اچھا کیا!انصار عباسی15 مارچ 2019مہمان کالم1761میں سوچ رہا تھا کہ میاں نواز شریف کی خرابیٔ صحت اور بڑھتی ہوئی تشویش کہ کہیں جیل میں اُن کو کچھ ہو نہ جائے کے تناظر میں لکھوں گا کہ سپریم کورٹ کو نواز شریف کی امزید »
عورت کے نام پر گھناؤنا کھیل بے نقاب ہوا!انصار عباسی11 مارچ 2019مہمان کالم10763"عورت آزادی مارچ" کے نام پر 8مارچ کو پاکستان کے چند بڑے شہروں میں جو کچھ ہوا اُس کا خواتین کے حقوق کے ساتھ تو کیا تعلق ہونا تھا لیکن بے شرمی، بے غیرتی اور فحاشمزید »
یہ غداری، فوج دشمنی کا فتویٰ دینے والے ہوتے کون ہیں؟انصار عباسی07 مارچ 2019مہمان کالم4791کچھ عرصہ قبل ایک ریٹائرڈ جنرل صاحب نے ٹی وی ٹاک شو کے دوران سیاست، احتساب اور سیاسی معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر بحث کے دوران مجھ پر Anti-Army اور فوج کا مزید »
2019:پاکستان نے تین روزہ جنگ میں بھارت کو شکستِ فاش دے دیانصار عباسی04 مارچ 2019مہمان کالم20773تاریخ لکھے گی کہ پاکستان نے بھارت کو فروری 2019ء میں تین روزہ جنگ میں شکستِ فاش سے دوچار کیا۔ پلوامہ واقعہ کو بہانہ بنا کر بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پمزید »
’’جنت تلواروں کے سائے تلے ہے‘‘ کا سبق پڑھنے والی فوجانصار عباسی28 فروری 2019مہمان کالم1935بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر ہوائی حملہ کیا اور پاکستان نے دن کی روشنی میں دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایسا کھرا جواب دیا کہ بھارتی جنگی جنون کمزید »
شہباز شریف اگر بڑے بھائی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیتے توانصار عباسی25 فروری 2019مہمان کالم1829جو کچھ نیب کر رہا ہے اُس سے وزیراعظم عمران خان اس لیے خوش ہیں کیونکہ اُن کے مخالف سیاستدانوں کو سختی کا سامنا ہے اور کسی بھی سچے جھوٹے الزام کی بنیاد پر اُنہیں مزید »
مثالیں ریاستِ مدینہ کی اور ترقی فلم انڈسٹری کیانصار عباسی21 فروری 2019مہمان کالم1637وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیا تھا کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے تحریک انصاف کی حکومت ملک بھر میں سینما گھروں کی تعداد مزید »
ریاستِ مدینہ کا نام لینے والے عمران خان ہوشیار رہیں!انصار عباسی14 فروری 2019مہمان کالم2774وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا کہ ماضی میں لیے گئے قرضوں کی وجہ سے حکومت کو روزانہ کی بنیاد پر چھ ارب روپے صرف سود کی مد میں ادا کرنا پڑتےہیں۔ خان صاحب کمزید »