اخلاق احمد خان26 دسمبر 2017قطعہ01436
کہتے تھے فتح مند ہیں فتح مند رہیں گے
اچھا ہوا اب ہار کا اقرار تو کیا
ہم نے بھی سنا تھا کہ تکبّر ہے بری چیز
حالات نے اس قول کا اظہار تو کیا
مزید »اخلاق احمد خان01 جولائی 2017قطعہ01274
تیز رفتار بیٹنگ سے تو نہیں آیا باز
اے میرے وکٹ کیپر ، اے میرے بلے باز
کرکٹ کے متوالوں کی گونج اٹھی اک آواز
سرفراز ہو تم سرفراؔ ز ، سرفراز ہو تم س
مزید »اخلاق احمد خان27 جون 2017قطعہ01134
آئی ہے عید غم کا اک طوفاں لئے ہوئے
ہنستی ہے آنکھ اشک پشیماں لئے ہوئے
اس حادثے نے ہم کو تہ دام کردیا
عیدی ملے ہیں گریہ کا ساماں لئے ہوئے
مزید »اخلاق احمد خان20 مئی 2017قطعہ01644
وہ مجھ سے محبت کرتی تھی ، میں اس سے محبت کرتا تھا
شادی بھی ہماری ممکن تھی ، جو اس کا میاں سر کنڈا تھا
سب رستے یوں تو کلیر تھے ، ایک بڑی رکاوٹ حائل
مزید »اخلاق احمد خان19 مئی 2017قطعہ01468
اے رب میرے خوابوں کو حقیقت میں ڈھال دےکنواری نہ سہی بیوہ ہی کوئی بے مثال دےاس جمعرات کو شادی ہو ، اگلی جمعرات ولیمہہر سال پھر بچے مجھے لال لال دے
مزید »اخلاق احمد خان17 مئی 2017قطعہ01324
نہ یہ چاند ہوگا نہ تارے رہیں گےمگر ہم ہمیشہ کنوارے رہیں گےاس دنیا میں سب کے نکاح اللہ اللہمگر بے وفا اپنے چھوارے رہیں گے
مزید »اخلاق احمد خان15 مئی 2017قطعہ01206
بعد مرنے کے تو زیر عتاب ہو جا ئےتری نماز جنازہ خراب ہو جا ئےکر کے وعدہ کسی اور سے شادی کرلیخدا کرے تری بیوی عذاب ہو جا ئے
مزید »اخلاق احمد خان05 مئی 2017قطعہ01710
کل رات جو کالی سے میری آنکھ لڑی تھیگوری بھی لئے پھول میرے پاس کھڑی تھیمیں نے کہا کیا خوب کہ دو آج پھنسیں ہیںپھر دیکھا تو اک جوتی مرے سر پہ پڑی تھی
مزید »