ہوا ہے اس قدر ناپید پیار دنیا سےسحر ملک19 نومبر 2020غزل01049ہوا ہے اس قدر ناپید پیار دنیا سے کہ اٹھ گیا ہے سکون و قرار دنیا سے تمام عمر کا حاصل بنا یہی فقرہ صورتِ موت ہے واحد فرار دنیا سے کل اک شہید کا چہرہ نظر سے گزرامزید »
کوئی بھی بات ہو، چمن کو بہار دی ہم نےسحر ملک15 نومبر 2020غزل0952کوئی بھی بات ہو، چمن کو بہار دی ہم نے خون دل دے کے ہر کلی نکھار دی ہم نے جہاں پہ سانس بھی لینا محال ٹھہرا تھا وہیں پہ ساری جوانی، گزار دی ہم نے تمہارے نام سے مزید »