چاند جب اس نے زمیں پر ہے اتارا، ساراسید دلاور عباس19 مئی 2022غزل0601چاند جب اُس نے زمیں پر ہے اتارا، ساراتب فلک کو بھی ہُوا یہ نہ گوارا، سارا وقت کی بھیڑ میں چلتے وہ کہیں کھو ہی گیاتیرے بِن ہوتا نہ تھا جس کا گزارا، سارا تیرا کمزید »
دن ترے ہجر میں رو کر ہی گزارے اکثرسید دلاور عباس10 مئی 2022غزل0479دن ترے ہجر میں رو کر ہی گزارے اکثررات بستر پہ پڑے گنتے تھے تارے اکثر جب کبھی حلقۂ یاراں میں کوئی بات چلےچھیڑ دیتے ہیں ترا ذکر یہ سارے اکثر عمر ساری تو شجر تنمزید »
اشک آنکھوں سے بہاتے ہوئے تھک جاتا ہوںسید دلاور عباس27 اکتوبر 2021غزل0750اشک آنکھوں سے بہاتے ہوئے تھک جاتا ہوںمیں ترا عکس بناتے ہوئے تھک جاتا ہوں تیری جانب سے شب و روز جو غم ملتے ہیںاپنے کاندھوں پہ اٹھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں ہے مرے سمزید »
حسین شخص تجھی کو اگر دکھائی دیاسید دلاور عباس21 ستمبر 2021غزل7600حسین شخص تجھی کو اگر دکھائی دیاتو یہ بتا کہ وہ کیونکر کدھر دکھائی دیا ادھر جو زلف دم صبح گال پر آئیشب سیاہ کا منظر اُدھر دکھائی دیا خوشا نصیب کہ وہ ہم پہ مہربمزید »