سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںاحمد فراز22 اکتوبر 2024غزل0210سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں سنا ہے مزید »
منتظر کب سے تحیر ہے تری تقریر کااحمد فراز26 ستمبر 2024غزل0152منتظر کب سے تحیر ہے تری تقریر کا بات کر تجھ پر گماں ہونے لگا تصویر کا رات کیا سوئے کہ باقی عمر کی نیند اڑ گئی خواب کیا دیکھا کہ دھڑکا لگ گیا تعبیر کا کیسے پایمزید »