نہ تو دل کانپتے ہیں، نہ رحم و ترس آتا ہےمحمد اکرم اعوان22 مئی 2019کالمز10699زندگی روزبروز تلخ ہوتی جارہی ہے، ہرشخص اس بات کا گلہ کرتے دکھائی دیتاہے، ویسے تو عام طرز ِ گفتگو، اخلاق، عادات اورروزمرہ کے معمولاتِ زندگی سے لے کر چھوٹے بڑے تممزید »
رمضان المبارک سراسر انعامات کا مہینہمحمد اکرم اعوان15 مئی 2019کالمز7775اللہ رب العزت کی صفت ِرحمت، صفت ِغضب پر غالب ہے، اسی لئے جہاں وعید آئی، وہیں اس سے گئی گنا زیادہ رحمت اور فضل کا بھی ذکرلازم آیاکہ کہیں بندہ مایوس نہ ہوجائے۔ بےمزید »
معاشرے میں بگاڑ اور بدامنی کا سبب اخلاقی پستی!محمد اکرم اعوان08 مئی 2019کالمز3707نماز، روزہ، ذکر وتلاوت قرآن پاک، حج، زکواۃ الغرض ہرعبادت کسی نہ کسی شکل میں انفرادی اوراجتماعی طورپرموجودہے۔ کیا آج ہم میں نمازی کوئی نہیں؟ ذکر و تلاوت کرنیوالامزید »
رحمت و مغفرت کا موسم بہار آگیا!محمد اکرم اعوان01 مئی 2019کالمز1707بے شک اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے کہ حکمتوں، فضیلتوں، سعادتوں، رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ رمضان المبارک اُمت ِ مسلمہ کو عطاء کیاگیا۔ ماہ ِ رمضان المبارک تلامزید »
عمرِ گریزاں! عمرِگریزاں! مجھ سے لپٹ اور مجھ پر رو!محمد اکرم اعوان24 اپریل 2019کالمز1817لاکھوں لوگ دُنیا وی مال ومتاع حاصل کرنے یانرم الفاظ میں یوں کہہ لیں، آنکھوں میں اہل وعیال کی آسودگی کے سپنے سجائے وطن کی مٹی، ماں باپ کی شفقت اور بیوی بچوں کاسامزید »
عوام ہی پیٹ پرپتھرکیوں باندھیں!محمد اکرم اعوان17 اپریل 2019کالمز11787روسو کامشہورقول ہے کہ (نمائندگان جمہورکوایک محدود مدت کے لئے) اقتدارمنتقل ہوتا ہے، منشا ومرضی منتقل نہیں ہوتی!موجودہ حکومت ایک طرف مہنگائی کے ذریعہ عوام کی زندگمزید »
اعمال کے بناؤ اور بگاڑ کا مدارنیت پرہےمحمد اکرم اعوان10 اپریل 2019کالمز1787ہرشخص کے لئے وہی ہے، جس کی اس نے نیت کی ہو۔ اللہ بچائے نفس کی مکاری سے، کیونکہ شیطان کے مکر اورنفس کے فریب میں آنے سے حقیقت دُنیا سے اُٹھ جاتی ہے اورپریشانی بڑھمزید »
ٹریفک پولیس سرگودہا، خداکی پناہ!محمد اکرم اعوان03 اپریل 2019کالمز1798خوشحال ہونا انسان کی فطری خواہش ہے اور اس خواہش کی تکمیل کے لئے انسان کواپناپسندیدہ پیشہ، اہلیت اوروسائل کی بنیاد پر اختیارکرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ بگاڑاس وقمزید »
دُنیاکی محبت ہرگناہ اورمصیبت کی جڑہے!محمد اکرم اعوان28 مارچ 2019کالمز1816انسان نے دُنیا پرمحنت کی اوراس محنت کے نتیجہ میں جوکامیابیاں حاصل کیں، اسی کو اصل کامیابی سمجھ بیٹھااور موت کوبھلا بیٹھاحالانکہ موت ایک حقیقت ہے اوراس سے فرارمممزید »
منفی سوچ مہلک ہتھیاروں سے کہیں زیادہ خطرناکمحمد اکرم اعوان21 مارچ 2019کالمز1760دُنیاکومہلک ہتھیاروں سے کہیں زیادہ خطرہ منفی سوچ سے ہے۔ کیونکہ انسان کی منفی سوچ اجتماعیت، اتفاق واتحاد ختم کرکے نفاق نفرت اور شدت پسندی کی طرف لے جاتی ہے اور بمزید »