ایک ملک کی کہانیاحسن اقبال26 اگست 2021کالمز0649یہ کہانی ایک ایسے ملک کی ہے جو آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں ملک ہے، 2020 میں اس کی آبادی بائیس کروڑ نواسی لاکھ بانوے ہزار تین سو چالیس (220,892,340) تھی، یہمزید »
حضرت عمرؓ غیر مسلموں کی نظر میںاحسن اقبال11 اگست 2021کالمز1660ھجرت نبوی سے قریبا چالیس سال قبل قبیلہ بنی عدی کے مایہ ناز سردار خطّاب بن نفیل کے ہاں ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔ اس بچے کا نام عمرؓ بن الخطاب تھا، اس کی کنیت ابو حمزید »
ہم اور ہماری تعلیمی روِش (2)احسن اقبال30 جولائی 2021کالمز0597کامیاب قومیں ظاہری نمود و نمائش سے ہٹ کر مقاصد کو مد نظر رکھتی ہیں، وہ بے فائدہ نقالی سے پرہیز کرتی ہیں، وہ بنیادی اخلاقیات، اپنی زبان اور ثقافت کو اولین ترجیح مزید »
ہم اور ہماری تعلیمی روِش (1)احسن اقبال28 جولائی 2021کالمز0590ہم دیکھتے ہیں ہمارے ارد گر بہت سے لوگ صاحب اولاد ہیں، وہ اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ اور مزین کرنا چاہتے ہیں، وہ چاہتے ہیں ان کہ اولاد معاشرے میں ایک بمزید »
حج اور ایام حجاحسن اقبال17 جولائی 2021کالمز0560اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن حج ہے۔ جس کی فرضیت قرآن، حدیث اور اجماع امت سے بالکل اسی طرح ثابت ہے جیسا کہ نماز روزہ وغیرہ کی۔ اس لئے منکر حج کو اسلام اپنےمزید »
علماء کی حفاظت کا معقول بندوبست ناگزیراحسن اقبال13 جولائی 2021کالمز0508کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے رہائشی 35 سالہ عاصم لئیق نامی شخص نے 8 جولائی 2021بروز جمعرات فجر کی نماز کے بعد مفتی تقی عثمانی صاحب سے تنہائی میں ملاقات کی اجازمزید »
مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندرؒاحسن اقبال10 جولائی 2021کالمز0509یہ 30 جون2021 کا دن تھا، آج سورج آب و تاب سے طلوع ہوا، نہ معلوم کتنے لوگ اپنے اعزا و اقارب سے جدا ہوئے، نہ معلوم کتنی زندگیاں اختتام کو پہنچیں، بالکل اسی طرح معمزید »
آؤ آسمان سر پے اٹھاتے ہیںاحسن اقبال25 جون 2021کالمز0693وہ دونوں انسان تھے، ان دونوں نے اپنی زندگی کے ہر موڑ پر یا کسی نا کسی موڑ پر غلطی ضرور کی ہو گی، انہیں اپنے انجام کا علم تھا، وہ جانتے تھے یہ زندگی ہے جس کی انتمزید »
لمحہ فکریہاحسن اقبال22 جون 2021کالمز0635چند روز قبل کی بات ہے کسی صاحب نے ایک مجلس میں کسی شرعی مسئلہ کے متعلق سوال کیا، اس سے پہلے کہ اس پر اس شعبے کا متعلقہ فرد لب کشائی کرتا یکا یک ہمارے کانوں سے امزید »
کڑوے گھونٹ، میٹھی زندگیاحسن اقبال09 مئی 2021کالمز0517ایک صاحب کسی بستی سے گزر رہے تھے، ایک کتے نے انہیں کاٹ لیا۔ اور انہیں سخت مشقت میں مبتلا کر دیا، ان کی تمام رات تکلیف میں گزری، وہ درد و الم سے تڑپتے رہے۔ ان کیمزید »