سو کناخلاق احمد خان31 اگست 2017مزاحیات01211موٹی سی کمر، پیٹ ہے گیسوں کا غبارہ سوکن ہے مری یا کہ ہے دوزخ کا نظارہ کل رات بھی سوئے ہو کمینی سے لپٹ کربستر کی شکن راز اٹھا دے گی تمہارا