مُحبٌت مار دیتی ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کرن رباب نقوی29 مارچ 2017نظم01346تُمہیں شاید یہ لگتا ھے مُحبٌت خوبصورت ھے تُمہارا گھر سنوارے گی تُمہیں یُونہی نیہارے گی تُمہیں اپنا بنا لے گی تُمہیں شاید یہ لگتا ھے مُحبٌت رَبٌ کی صُورت ھمزید »