2016 میں دہشت گردی کے واقعاتنجم الثاقب09 جنوری 2017کالمز05992016 کا سال کئی خاندانوں کی سسکیوں آہوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ وقت کی گھڑی کب تک چلتی ہے اس کی خبر کائنات کے مالک حقیقی کے علاوہ کسی کو نہیں ہے۔ پاکستان میں 2016 سامزید »
ریاست کے حقوق و فرائضنجم الثاقب30 دسمبر 2016کالمز0596پاکستان آئین کے آرٹیکل-194 38 کے مطابق ریاست عوام کے بنیادی ضروریات زندگی (روٹی، کپڑا، مکان، صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع) کے ساتھ فلاح و بہبود اور خوشحالی کیمزید »
عوامی ممبران و نمائندوں کا بوجھ اور عوام کی جیبنجم الثاقب26 دسمبر 2016کالمز0530ملک میں غربت، بھوک، افلاس کے طوفان کے باعث شہری دو وقت کی روٹی کے لئے محروم ہیں۔ ملک کے معمار، نونہال، پڑھے لکھے، ڈگری ہولڈر نوکری کے لئے دھکے کھاتے پھر رہے ہیںمزید »
جنید جمشید (مرحوم) منزل آخرت کا سفرنجم الثاقب16 دسمبر 2016کالمز1572ستمبر 1964 کو پیدا ہونے والا ایک لڑکا جس نے پاپ گلوگاری کے اندر اپنا جھنڈا گاڑا۔ 52 سالہ جنید جمشید کی زندگی نشیب و فراز اور جدوجہد سے عبارت رہی۔ جنید جمشید کے مزید »
نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت اور نظریاتنجم الثاقب24 نومبر 2016کالمز05788 نومبر 2016 امریکہ میں عوام کی اکثریت نے حق رائے دہی کے ذریعے ملک کا 45 واں سربراہ ڈ ونلڈ ٹرمپ کو منتخب کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے والد فریڈرک کرائسٹ ٹرمپ کا تعلق کوئنمزید »
موسمی و ماحولیا تی تبد یلیوں کی وجوہات اور حلنجم الثاقب12 نومبر 2016کالمز0578پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر موسمی و ماحولیاتی تبدیلیاں واقع ہو رہیں ہیں۔ موسم کی شدت بڑھتی جارہی ہے زمینی درجہ حرارت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اس کے ساتھ بارشمزید »
کرپشن کا ناسور، پولیس اور عد ا لتی امورنجم الثاقب28 اکتوبر 2016کالمز0624کرپشن ایک ایسا ناسور ہے جس کی جڑیں ترقی پذیر ممالک کی طرح اب ترقی یافتہ ممالک میں بھی پروان چڑھ چکی ہیں۔ کرپشن کا لفظ ہر زبان ملک اور معاشرے کے اندر منفی معنی ممزید »
سی پیک گیم چینجرمنصوبہنجم الثاقب20 اکتوبر 2016کالمز0687پاکستان اور چین دفاعی، اقتصادی اور معاشی طور پر ایک دوسرے کے بڑے اتحادی ہیں۔ چین نے پاکستان کا ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دیا ہے زلزے، طوفان، بھارت کا جنگی جنون، دہشمزید »
محسن پاکستان عبد الستار اید ھی ایک عہد، نظریہ اور فلسفہ (1928 - 2016)نجم الثاقب13 اکتوبر 2016کالمز0739دنیا کو کیا معلوم تھا کہ میمن گھرانے میں یکم جنوری 1928 کو پیدا ہونا بچہ بلا تفریق، رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کے ایک اعلٰی رتبہ اور مقام حاصل کرے گا۔ فقیر مثال،مزید »
گدا گری کے نئے طریقے، رُوپ اور اندازنجم الثاقب07 اکتوبر 2016کالمز5931دین اسلام کے اندر مانگنے کی سختی سے ممانعت کی گئی ہے۔ اسلام نے سخاوت اور صدقہ و خیرات کو زندگی کے مصائب اور بیماریوں کے لئے ڈھال قرار دیا ہے لیکن اسلامی ممالک امزید »