برہنہ پیڑوں کے پتے تلاش کرتا ہوںگل بخشالوی12 جنوری 2024غزل5281برہنہ پیڑوں کے پتے تلاش کرتا ہوں گئی بہار کے خاکے تلاش کرتا ہوں غموں کی بحر میں تنکے کا آسرا لے کرمیں حسرتوں کے کنارے تلاش کرتا ہوں جہاں لُٹا تھا کبھی قافلہ ممزید »
نبی کے پیارے حسینؑگل بخشالوی05 اگست 2022سلام0463جہاں کی آنکھ کے تارے نبی کے پیارے حسینؑعزیزِ جاں سے ہمارے نبی کے پیارے حسینؑ میں بھول جاؤں تو کیسے شہید پیاسوں کووہ تیرے راج دلارے نبی کے پیارے حسینؑ اے کربلامزید »
نبی کے پیارے نواسے سلام لکھتا ہوںگل بخشالوی02 اگست 2022سلام0535میں جب بھی عشق نبی میں کلام لکھتا ہوںنبی کے پیارے نواسے سلام لکھتا ہوں امام عرش پہ لکھتا ہوں تیرے نانا کوزمیں پہ آپ کو اپنا امام لکھتا ہوں عظیم سجدے کو لکھتا مزید »