رب کریم سے فریاد ہی کی جا سکتی ہےنصرت جاوید18 مئی 2018کالمز2709بدھ کے دن صبح ساڑے نو بجے سے سہ پہر کے 5 بجکر 35 منٹ تک میرے گھر میں بجلی نہیں تھی۔ معمول کا بریک ڈاﺅن سمجھ کر ابتدائی گھنٹوں میں اسے نظرانداز کرتا رہا۔ صبر سے مزید »
مابعداز حقیقت کا دورنصرت جاوید17 مئی 2018کالمز6832آپ سے کیا پردہ۔ گزرے پیر کی صبح یہ کالم لکھنے بیٹھا تو جوموضوعات ذہن میں آئے وہ ’’حساس‘‘ نوعیت کے تھے۔ ان کا تذکرہ چھیڑ دیتا تو روانی مزید »
جذباتی ماحول میں نوازشریف اور کرنل جوزف کا تذکرہنصرت جاوید15 مئی 2018کالمز2673ماحول بہت جذباتی ہوچکا ہے۔ منطقی انداز میں تجزیے کی گنجائش موجود نہیں۔ وہ فقرہ جو ٹیلی وژن سکرینوں پر دھواں دھار تقاریرکا باعث ہوا کچھ اس طرح تھا۔ "How Can We Aمزید »
گڈ لک ٹو خسرو بختیارنصرت جاوید11 مئی 2018کالمز14591خوبرو وخوش گفتار مخدوم خسرو بختیار میرا بہت احترام کرتے ہیں۔ خدا انہیں خوش رکھے۔ اسی باعث میں نے کبھی موصوف کی سیاست پر تبصرہ آرائی نہیں کی ہے۔ اس کالم میں بھی مزید »
ٹرمپ کی ایران میں ”عرب بہار“ جیسی کسی چیز کی توقعنصرت جاوید10 مئی 2018کالمز1572امریکی صدر نے طویل مذاکرات کے بعد صدر اوبامہ کی بدولت ایران سے ہوئے جوہری معاہدے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔ اقوامِ متحدہ اس معاہدے کو لیکن اب بھی برقرار رکھنمزید »
پشتونوں کی برداشت و تحمل روایت ”تبدیلی“ کی زد میںنصرت جاوید09 مئی 2018کالمز6579تحریکِ انصاف کے علی زیدی صاحب سے میری صرف ایک ملاقات ہوئی ہے۔ دوستوں سے بہت ہی محبت کرنے اور بڑے اشتیاق سے مزیدار کھانے تیار کروا کر اپنے ساتھیوں کو خلوص بھرے امزید »
وزیراعظم ہمت دکھائیں اور سچ بیان کر دیںنصرت جاوید08 مئی 2018کالمز1556چند باتیں اور موضوعات اس کالم میں دہراتے ہوئے اُکتا گیا ہوں۔ پاکستان کے وزیر داخلہ کو اس کے آبائی ضلع کے ایک گاﺅں میں لیکن اسی ضلع کا ایک نوجوان پستول کی گولی کمزید »
مائوں کی سنائی داستانیںنصرت جاوید27 اپریل 2018کالمز3617مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے تھے جہاں کردار بیک وقت ہنسنے یا رونے کی کیفیت سے گزرتے تھے۔ منگل کی سہ پہر سےمزید »
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟نصرت جاوید24 اپریل 2018کالمز1661انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی بھی۔ اسے فقرے کی ساخت میں رکھ کر ہی سمجھا جا سکتا ہے یہ کالم لکھنے سے قبل اس لمزید »
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحاننصرت جاوید20 اپریل 2018کالمز19641عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20 اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ہیں۔ ان لوگوں پر سینٹ کے انتخابات کے دوران اپنے ووٹ بیچنے کا الزام ہے۔ خود کو موصول مزید »