دولہا کی فر یا داخلاق احمد خان06 جون 2017مزاحیات0808بیوی کی طرح مجھ کو پریشان نہ کرنا شادی ضرور کرنا احسان نہ کرنا دو شرٹ ایک جوتی کچھ نقدی ہے گھر میںبس اس کے سوا طلب اور سامان نہ کرنا