اخلاق احمد خان19 مئی 2017قطعہ01479
اے رب میرے خوابوں کو حقیقت میں ڈھال دےکنواری نہ سہی بیوہ ہی کوئی بے مثال دےاس جمعرات کو شادی ہو ، اگلی جمعرات ولیمہہر سال پھر بچے مجھے لال لال دے
مزید »اخلاق احمد خان19 مئی 2017نظم0833
(ٹی ٹؤینٹی میں پاکستان کی حالیہ شکست کے تناظر میں)اس ملک میں ہر چیز کا بحران بہت ہےکچھ اس لئے بھی قوم میں ہیجان بہت ہےٹی ٹوانٹی میں پاک الیون کی جو شکستکہنے کو
مزید »اخلاق احمد خان17 مئی 2017قطعہ01336
نہ یہ چاند ہوگا نہ تارے رہیں گےمگر ہم ہمیشہ کنوارے رہیں گےاس دنیا میں سب کے نکاح اللہ اللہمگر بے وفا اپنے چھوارے رہیں گے
مزید »اخلاق احمد خان15 مئی 2017قطعہ01214
بعد مرنے کے تو زیر عتاب ہو جا ئےتری نماز جنازہ خراب ہو جا ئےکر کے وعدہ کسی اور سے شادی کرلیخدا کرے تری بیوی عذاب ہو جا ئے
مزید »اخلاق احمد خان05 مئی 2017قطعہ01723
کل رات جو کالی سے میری آنکھ لڑی تھیگوری بھی لئے پھول میرے پاس کھڑی تھیمیں نے کہا کیا خوب کہ دو آج پھنسیں ہیںپھر دیکھا تو اک جوتی مرے سر پہ پڑی تھی
مزید »اخلاق احمد خان01 مئی 2017مزاحیات7942
امریکہ وہ جگہ ہے جہاں شوق نشونما پاتے ہیں اور آرزوئیں مچلتی ہیں جہاں شباب اور جوانی اپنی قدر و منزلت سے بیگانہ نہیں ہونے پاتے مگر نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطاب
مزید »اخلاق احمد خان26 اپریل 2017مزاحیات0982
بعض حسین عورتیں سینڈل پہننے کے لئے نہیں مارنے کیلئے استعمال کرتی ہیں۔ گلاب بیگم کے بھی سینڈل اور اسکینڈل بہت مشہور تھے۔ اسے دیکھ کر معلوم ہوجاتا تھا کہ بجلی کیا
مزید »اخلاق احمد خان23 اپریل 2017مزاحیات01298
پانچ سال پہلے میرا دوست کہتا تھا :
’’بھائیو، میری شادی کراؤ‘‘اب کہتا ہے:’’مجھے میری بیوی سے بچاؤ‘‘اس کا قول ہے
مزید »اخلاق احمد خان18 اپریل 2017مزاحیات0999
ماڈل گرل یہ ہے جو پانچ سال پہلے پچیس سال کی تھی اور اب تک مانشااللہ اتنی ہی ہے۔ اس کی عمر کا تعلق اس بات سے نہیں کہ کتنے سال پہلے پیدا ہوئی تھی بلکہ اس بات سے ہ
مزید »اخلاق احمد خان16 اپریل 2017مزاحیات01485
ایک ایسا جانور ہے جس پر حکمراں سواری کرتے ہیں اور جو مار کھانے ، ظلم سہنے اور خاموش رہنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔ اپنی زندگی میں چار کام ضرور کرتے ہیں پید
مزید »