یہ سہولت ہمارے بدنصیب سفارتی نمائندے اور وکیل کو میسر نہیں ہو پائینصرت جاوید17 مئی 2017کالمز0468بھارت اور پاکستان کے درمیان کئی برسوں سے موجود قضیوں کے حل کے لئے کسی تیسرے فریق یا عالمی ادارے کا ذکر چھڑے تو نئی دہلی بلبلااُٹھتا ہے۔ اس کے سیاسی اور سفارتی نمزید »
پاک افغان چپقلش کے پس پردہ محرک کون؟ایمان ملک16 مئی 2017کالمز0698پاک افغان تعلقات ماضی میں بھی دہشت گردی جیسے مشترکہ مسئلے سے نمٹنے کے معاملے پر ہمیشہ اختلافات کے باعث کشیدگی کا شکار رہے ہیں۔ مگر اب تو بات شاید خطرناک نہج پر مزید »
اندھی نفرتوں اور عقیدتوں میں تقسیم ہوا ہمارا معاشرہنصرت جاوید16 مئی 2017کالمز0504پیر کے روز چھپنے والے کالم کو اتوار کی صبح لکھ کر دفتر بھجوانے کے بعد میں دن کا بقیہ حصہ چھٹی گزارنے میں مصروف رہا۔ سونے سے قبل ٹی وی کھولا تو رپورٹرز،اُکھڑی سامزید »
شہر کراچی کے ”ترجمان“ بھنڈرانوالہ ثابت ہو سکتے ہیںنصرت جاوید15 مئی 2017کالمز0478خود کو مستقل ذہنی تناﺅ سے محفوظ رکھنے کے لئے میں ہفتے کے آخری دنوں میں ٹی وی نشریات سے لاتعلق رہنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہوں۔ کل وقتی صحافی ہونے کی وجہ سے ”تازہ مزید »
احترام رمضان آرڈینینس اور رمضان میں ہمارے لٹ مچانے کی عادتعماد ظفر14 مئی 2017کالمز0570احترام رمضان آرڈینینس 2017 ایک عجیب و غریب قانون دکھائی دیتا ہے۔ اس قانون کے مطابق عوامی مقامات میں کھانا پینا ایک جرم قرار دیا گیا ہے اور ایسا کرنے والے کو جرممزید »
شکر ونڈاںزاہد اکرام13 مئی 2017کالمز0720FBR کی پھرتیاں، حمام میں سب۔۔۔۔۔زاہداکراممیرے دوست کی ایک عام سی مٹھائی کی دکان ہے بیچارا سارا دن مٹھائی کم اور مکھیاں زیادہ مارتا ہے، کل مورخہ ۲۱ ،اپریل کو اس مزید »
سانحہ بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض اور ہمارے کھوکھلے رویےعماد ظفر13 مئی 2017کالمز0536بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ہونے والا حادثہ جس میں کئی اموات واقع ہوئیں، 150 کے قریب افراد زخمی ہوئے اور درجنوں عمر بھر کیلئے معذور ہو گئے بالآخر میڈیا کی توجہ کامزید »
امام ضامن کے ساتھ نظام ضامن!ارشاد بھٹی12 مئی 2017کالمز0871ہُندا نیں کرنا پیندا اے ،عشق سمندر تَرنا پیندا اے ،سُکھ لئی دُکھ جھلنا پیندا اے ،حق دی خاطر لڑنا پیندا اے،تے جیون لئی مرنا پیندا اے ۔ابراہم لنکن نے اپنے دوست ولمزید »
’’میرے عزیز ہم وطنو‘‘ نہیں ہوا، تسلی نہیں ہوئینصرت جاوید12 مئی 2017کالمز0523ہمارے بہت ہی پڑھے لکھے اور دن رات کی مشقت سے خون پسینہ ایک کرکے رزقِ حلال کمانے والے افراد کی بے پناہ اکثریت بدھ کی سہ پہر سے بہت ناراض ہے۔ ان کا خیال ہے کہ ’’ومزید »
گراس روٹ لیول پہ کرکٹ کے مسائلمحمد اشتیاق11 مئی 2017کالمز0854کسی بھی ملک میں کرکٹ کے فروغ کا آغاز گراس روٹ لیول سے کیا جاتا ہے ، جس ملک میں بھی کرکٹ کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط ہو وہاں سے ہمیشہ اچھے کھلاڑی سامنے آئے ہیں ، مضبومزید »