ابیرہمحمد عامر حسینی20 جنوری 2025افسانہ4274امبر نے صبح کی پہلی سگریٹ سلگائی اور چھوٹے سے برآمدے کی زنگ آلود ریلنگ سے ٹیک لگا لی۔ جنوری کی دھوپ نیم کے بے برگ درخت کے بیچ سے چھن کر صحن میں بکھر رہی تھی، چھمزید »