ھوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ھے تصویریں!محمد حنیف ڈار03 اپریل 2017کالمز0826امتوں کی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو ان سب میں یکساں چیز جو پائی جاتی ھے وہ یہ ھے کہ اپنے زوال اور در بدری کے دور میں ان کا رجحان تعویز، گنڈے، وظیفے اور جادمزید »
اللہ سے باتیںمحمد حنیف ڈار30 مارچ 2017کالمز0850میں دفاع والے پل سے اوپر چڑھا تو اتحاد والا سگنل گرین تھا، اسپیڈ مزید تیز کر لی سگنل کے قریب پہنچا تو بھی سگنل گرین ھی تھا مگر ایک سفید گاڑی والا پتہ نہیں کس غلمزید »
اسلام کو خطرہ لبرلز سے نہیں، شدت پسندوں سے ھےمحمد حنیف ڈار14 مارچ 2017اسلامک0916عربی کی ایک ضرب المثل ھے، ((کن غبیا تکن مومنا تقیاً)) اپنی عقل کی ساری کھڑکیاں اور دروازے بند کرو دو، دین کے نام پر تمہیں جوکچا پکا پکڑایا جائے اسے بلا سوچے سمجمزید »
رفض و شیعیت کا چورنمحمد حنیف ڈار23 فروری 2017اسلامک01231جب بھی صحاح ستہ کے شیعہ مصنفین کے شیعہ شیوخ کا ذکر ھوتا ہے تو سارے اھلسنت احباب اپنی متاع گراں بچانے کے لئے ایک فارمولہ لاتے ہیں کہ اس وقت کے شیعہ صرف شیعہ ہوتےمزید »
من و مصطفی ﷺمحمد حنیف ڈار25 جنوری 2017مختصر07741۔ میرے نزدیک مصطفی ﷺ کی ذات ھر عقیدے کی بنیاد اور اصل و اساس ھے۔ 2۔ جب آپ کسی کی طرف ایک انگلی اٹھاتے ھیں تو چار انگلیوں کا رخ خود آپ کی جانب ھو جاتا ھے۔ 3۔ مزید »
مومن و مسلممحمد حنیف ڈار14 نومبر 2016کالمز21002میرا ایک دوست ھے، اصل میں اس کا ابو میرا دوست تھا، پھر تنظیم کے حوالے سے ان سے بھی دوستی ھو گئی اگرچہ میرے بچوں کی جگہ تھا۔ خیر اس کے والد رائل گارڈ کے طور پر رمزید »
یا منافقت تیرا آسرامحمد حنیف ڈار03 نومبر 2016کالمز11079بہت سارے دوست و احباب اور میرا پیچھا کرنے والے حضرت عمرانؑ کے بارے میں میری کوئی پوسٹ پڑھتے ھیں جس میں ان کی حیاتِ طیبہ کے بارے میں کوئی ایسی بات لکھی ھوتی ھے جمزید »