1. ہوم/
  2. کالمز/
  3. ثناء ہاشمی/
  4. مسلم لیگ ن کا سریلا شکوہ

مسلم لیگ ن کا سریلا شکوہ

نواز شریف یہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کب ہوا، کیوں ہوا؟؟

شہباز شریف زندگی کے سفرمیں گزر جاتے ہیں جو مقام وہ پھر نہیں آتے

مریم نواز، کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا، چھوڑو بیکار کی باتوں میں کہیں بیت نہ جائیں رینا

حمزہ شہباز، مجھے تیری محبت کا سہارا مل گیاہوتا، اگر طوفان نہیں آتاکے بجائے ترمیم کے ساتھ اگر صفدر نہیں آتا کنارا مل گیا ہوتا

شاہد خاقان عباسی، ایسا سماں نہ ہوتا، کچھ بھی یہاں نہ ہوتا

مفتاح اسماعیل، میرے محبوب میرے صنم، شکریہ مہربانی کرم

اسحاق ڈار، چاند سفارش جو کرتا ہماری

خواجہ آصف، سن رہا ہے نا تو

پرویز رشید، کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

چوہدری نثار، آواز دو ہم کو ہم کھو گئے، اور، نا جانے کہاں سے آئی، نا جانے کہاں کو جائے گی، دیوانہ کیسے بنائے گی یہ لڑکی

خواجہ سعد رفیق۔ زندگی پیار کا گیت ہے، اسیے ہر دل کو گانا پڑے گا

عابد شیر علی زندگی امتحان لیتی ہے لوگوں کی جان لیتی ہے

رانا ثناءاللہ، راہ میں ان سے ملاقات ہوگئی، جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہوگئی

دانیال عزیز، کیا ہوا تیرا وعدہ

طلال چوہدری، ہر کسی کو نہیں ملتا یہاں پیار زندگی میں

مریم اورنگزیب، میں اگر کہو تم سا حسین، کائنات میںنہیں ہے کہیں

ضعیم قادری صاحب، ہے اپنا دل تو آوارہ نا جانے کس پہ آئے گا

ماروی میمن، پالکی میں ہو کہ سوار چلی رے میں تو اپنے نئے دیار چلی ہے ترمیم کے ساتھ

نہال ہاشمی، دیر نہ ہوجائے کہیںدیر نہ ہوجائے

ایازصادق، یہ تیری آنکھیں جھکی جھکی

طارق فضل چوہدری، اے کاش کہ ہم ہوش میں اب آنے نہ پائیں

راجاظفر الحق، چاھے تم کچھ نہ کہو، میں نے سن لیا

آصف کرمانی، ایک پل کا جینا پھر تو ہے جانا

احسن اقبال، سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا

نوٹ:پیپلزپارٹی، پاکستان تحریک انصاف، ایم کیوایم، سمیت دیگر جماعتوں کا شکوہ اگلی قسط میں

ثناء ہاشمی

Sana Hashmi

ثناء ہاشمی نے بطور اینکر اے آر وائی، بزنس پلس، نیوز ون اور ہیلتھ ٹی وی پہ کام کر چکی ہیں۔ ثناء آج کل جی نیوز میں کام کر رہی ہیں۔ ثناء کے کالم مختلف اخبارات میں شائع ہوتے ہیں۔