شاہد کمال23 مئی 2017کالمز0689
آج پوری دنیا میں اسلام ایک ایسا مذہب ہے، جس میں انسان کے اخلاقی اقدار ومساوات اور صلح و امن و آشاتی کے نظریات اس کرہ ارض پر کچھ اس طرح سے بسیط ہیں کہ جس نے صر
مزید »شاہد کمال15 مئی 2017غزل0626
وہ جو کہتا ہے وہ نہیں کہتاایسا ہوتا ہے کیا نہیں ہوتا
آج خود مجھ کو مجھ سے ملنا ہےآج میں تجھ سے مل نہیں سکتا
پہلے آباد تھے یہ ویرانےاب یہاں پر کوئی نہیں رہت
مزید »شاہد کمال05 مئی 2017غزل0607
وہ عجب شخص کہ جو جامۂ صد چاک میں تھاخاک ہوکر بھی وہی عرصۂ افلاک میں تھا
شدتِ آتش وحشت سے دھواں اُٹھا ہےکچھ لہو دل کا بھی شاید رگِ خاشاک میں تھا
اپنے ہاتھوں
مزید »شاہد کمال28 اپریل 2017غزل0681
کوچۂ رنگ و بُو میں رہتے ہیں ہم سخن لکھنؤ میں رہتے ہیں
منزلِ آب و گِل ہے شہر اپناقصرِ ذوقِ نمو میں رہتے ہیں
صورتِ خواب اُن کی آنکھوں میں دلنشیں آرزو میں ر
مزید »شاہد کمال24 اپریل 2017غزل0801
ذرّے سے دشت، دشت سے صحرا کیا گیایوں میری وحشتوں کو سراپا کیا گیا
میرے لہو سے تشنہ لبی کی گئی کشیدپھر میری کشت خاک کو دریا کیا گیا
مسند نشین محفل یارانِ یار تھ
مزید »شاہد کمال13 اپریل 2017کالمز17753
پوری دنیا کے سیاسی کینویس پر ہر لمحہ بدلتے ہوئے منظر نامہ پر نگاہ ڈالیں تو ایک عجیب نفسیاتی کشمکش اور ایک جدلیاتی کیفیت اپنی پوری توانائی کے ساتھ دھیرے دھیرے ای
مزید »شاہد کمال10 اپریل 2017قصیدہ01472
سوچتے کیا ہو تم ایسا نہیں ہونے دیتاعشق حیدر کبھی رسوا نہیں ہونے دیتامیری شہ رگ میں لہو بن کے سفر کرتا ہےمیری تنہائی کو صحرا نہیں ہونے دیتاہر قدم سینہ سپر رہتی ہ
مزید »شاہد کمال02 اپریل 2017غزل0672
اے ذوق عرض ہنر حرفِ اعتدلال میں رکھمیں اک جواب ہوں، مجھے کو مرے سوال میں رکھ
نقوش خاک بدن کو تو منتشر کردےمرے وجود کو پھر میرے خط و خال میں رکھ
پھر اُس کے بعد
مزید »شاہد کمال28 مارچ 2017کالمز01828
شاہدؔکماللکھنؤ انڈیااردو ادب مختلف تہذیب و ثقافت اور الگ الگ مذاہب و مسالک کی تہذیب مراسم سے استوار ایک ایسی زبان ہے۔ جس میں ہر طرح کی رنگ کی آمیزش پائی جاتی
مزید »شاہد کمال18 مارچ 2017غزل0666
غبار زخم فضا میں اچھال آے ہیں ہوا کے پاوں میں زنجیر ڈال آے ہیں
بڑا غرور تھا دنیا کوخود پہ سو اس کوہم اک فقیر کے کاسہ میں ڈال آے ہیں
سمندروں پہ ابھی تک سکوت طا
مزید »