شاہد کمال01 جولائی 2017کالمز10987
انسانی معاشرتی نظام میں تاریخ کی اپنی الگ اہمیت ہوتی ہے۔ جس سے کبھی انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ اگر ہمارے درمیان سے تاریخ کو ہٹا دیا جائے تو ہمارے درمیان ایک ایسا
مزید »شاہد کمال01 جولائی 2017غزل0576
کرنے لگا ہے آگ کا دریا عبور عشقممکن نہیں ہے جو، وہ کرے گا ضرور عشق
مسند نشین مملکت "حرفِ کن" ہے یہتدوین کررہا ہے نظامِ عصور عشق
میرے لہو میں رقص کناں ہے یہ ک
مزید »شاہد کمال24 جون 2017نظم01051
وہ کس کے ہاتھ میں ہے رخشِ انقلاب کی باگوہ اُڑ رہا ہے ہَواؤں میں کیسا سرخ غبارپڑے ہیں خاک پہ بکھرے ہوئے لہو کے گلابفضا کو چیر رہی ہے کسی دھوئیں کی لکیرہوا ہے خط
مزید »شاہد کمال23 جون 2017کالمز0585
موجودہ عہد میں اس بسیط و عریض کائنات میں بسنے والی تمام اقوام اپنے عصری مسائل کے ساتھ جدید نظریات سے متصادم نظر آرہی ہیں۔ اس تصادم کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس بدلتے
مزید »شاہد کمال20 جون 2017غزل0575
فکرِ ایجاد میں ہوں کھول نیا در کوئیکنجِ گل بھیج مری شاخِ ہنر پر کوئی
رنگ کچھ اور نچوڑیں گے لہو سے اپنےپھر تراشیں گے ہم اک اور نیا پیکر کوئی
کیا ہوا اب کہ سفر
مزید »شاہد کمال15 جون 2017کالمز0596
میں نے جس عنوان کا انتخاب کیا ہے وہ بڑا دلچسپ ہے۔ لیکن اس عنوان کے لئے منتخب کیا جانے والا جملہ بڑا سطحی قسم کا ہے۔ اس کا تعلق اردوزبان کی تہذیب و تمدن کے منافی
مزید »شاہد کمال09 جون 2017کالمز0595
ہمارے انسانی سماجیات میں منفی نظریات کے جدلیاتی تصادم سے رفتہ رفتہ ایک ایسی بحرانی خلیج پیدا ہو تی جارہی ہے۔ جس کے خلا سے جبر و تشدد ناانصافی، استحصال، قتل و غا
مزید »شاہد کمال30 مئی 2017کالمز0592
لکھنؤ انڈیااس کرہ ارض پر بسنے والے تمام افراد کا اپنا ایک خاص عقیدہ اور مذہب ہے، ہر انسان اپنے عقائد کے اعتبار سے اور اپنے مذہبی و مسلکی رسومات کو اپنی س
مزید »شاہد کمال26 مئی 2017کالمز0622
لکھنؤ انڈیاانسانی سماجیات کا سب سے بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ اس کی تمام تر ارتقائی قوتوں کے خارجی و باطنی عوامل کا نکتہ ارتکاز کہیں نہ کہیں جدلیاتی اف
مزید »شاہد کمال25 مئی 2017کالمز0708
لفظ اتحاد ہماری روز مرہ کی زبان میں استعمال ہونے والاایک بہت ہی انفرادی معنی رکھنے والالفظ ہے۔ یہ اپنی عوامی حیثیت رکھنے کے باوجود اس کا تعلق براہ راست عوام سے
مزید »