این اے 154 کا انتخابی نتیجہ مخالف قوتوں کو ایک دھچکاعماد ظفر16 فروری 2018کالمز1754لودھراں کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نواز کے ایک غیر معروف امیدوار اقبال شاہ کی جیت نے اس بات پر مہر ثبت کر دی ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی مسلممزید »
عاصمہ جہانگیر معاشرے کی ماں تھیعماد ظفر13 فروری 2018کالمز12781 کچھ انسانوں کا دنیا سے چلے جانا انسانیت کا بہت بڑا نقصان ہوتا ہے۔ ایک ایسا نقصان جس کے کرب اور دکھ کے اظہار کیلئے الفاظ گونگے اور بانجھ دکھائی دیتے ہیں۔ عمزید »
بول اور ایگزیکٹ کے کالے دھندے اور زرد صحافتعماد ظفر12 فروری 2018کالمز21003شعیب شیخ اور بول ٹی وی چینل پاکستانی صحافی اور وطن عزیز کے ماتھے پر ایک بدنما داغ کی مانند ہیں۔ شعیب شیخ نے اپنی انفارمیشن ٹیلنالوجی کمپنی ایگزیکٹ کی آڑ میں ڈارمزید »
بساط جیتنے کیلئے سوال دو تہائی اکثریت درکارعماد ظفر10 فروری 2018کالمز11017 مسلم لیگ نون کے پشاور اور مظفر آباد کے جلسوں میں عوام کی کثیر تعداد کی شرکت نے بہت سے ناقدین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ "ووٹ کو عزت دو" اور "مجھے کیوں نکالمزید »
توہین کے قوانین فیصلوں کو سچا نہیں منوا سکتےعماد ظفر06 فروری 2018کالمز1688پرانے زمانے میں توہین اور غداری کے الزامات کی آڑ میں مخالفین یا باغی عناصر کو زیر کرنے کا عمل کارگر اور آزمودہ ہتھیار تھا۔ برصغیر پاک و ہند میں انگریمزید »
اس طرف بھی کچھ سائے اس طرف بھی کچھ سائےعماد ظفر30 جنوری 2018کالمز111002مفروضوں اور ان دیکھی سازشوں کا تصور کر کے شوق تجسس کی تسکین کرنا گزشتہ صدی کے اوائل تک انسانی فطرت کا حصہ سمجھا جاتا تھا۔ اس دور میں دنیا میں فاصلے سمٹے نہیں تھمزید »
سب گندا ہے پر دھندہ ہے یہعماد ظفر26 جنوری 2018کالمز1774سنسنی خیزی، ہیجان انگیزی اور مرچ مصالحے کے ساتھ خبریں اور کہانیاں ڈھونڈنے والے معاشرے میں ایک من گھڑت کہانی ایک عقل و فہم کے منافی بات یا نظریہ بیچنا کس قدر آسامزید »
زینب کا مجرم پکڑا گیا لیکن کیا ہم نے کوئی سبق سیکھاعماد ظفر24 جنوری 2018کالمز41109آخر کار چودہ دنوں کے انتظار کے بعد ننھی کلی زینب اور سات دیگر ننھی بچیوں کا قاتل عمران علی نقشبندی قانون کے شکنجے میں آ گیا۔امید غالب ہے کہ وہ جلد ہمزید »
گدھ جاتی کے تسلط سے نجات لازم ہےعماد ظفر23 جنوری 2018کالمز0804پیر حمید الدین سیالوی نے داتا دربار لاہور کے آگے تقریر کرتے ہوئے حکومت کو سات روز کے اندر اندر ملک میں شریعت نافذ کرنے کی ڈیڈ لائن دی اور ایسا نہ کرنے کی صورت ممزید »
سیاستدانوں کو مورد الزام ٹھہرانے سے مسائل حل نہیں ہوں گےعماد ظفر22 جنوری 2018کالمز14789سیاستدانوں پر تنقید کرنا وطن عزیز میں لوگوں کا ایک پسندیدہ مشغلہ ہے۔ بقول مشتاق یوسفی صاحب موسم کی شکایت اور حکومت پر تنقید ہمارے قومی مشغلے ہیں۔ ملک میں ہونے ومزید »