چھوٹی چھوٹی باتوں میں لپٹے تئیس ساللینہ حاشر29 اپریل 2017کالمز0953میں نے اپنی زندگی کی پرانی یادوں کو برسوں سے سنبھال کر رکھا ہے میرے گھر کے در و دیوار پر کبھی مجھے یہ تصویر میں لٹکی نظر آتی ہیں تو کبھی خطوں سے بھرا صندوق مجھےمزید »
خدارا، مشال کے ماں باپ کو بھی مار دولینہ حاشر17 اپریل 2017کالمز0737آج پھر دھواں اٹھا ہے، ایک آگ پھر سے بھڑکی ہے، ایک گھر پھر سے خاک ہوا ہے۔ایک نوجوان کی کچلی، مسلی، کٹی پھٹی لاش، سر اینٹوں سے کچلا گیا ہے۔ ہڈیاں ریزہ ریزہ ہیں، جمزید »
انور مسعود کی کہانی۔۔۔ ان کی بیٹی کی زبانیلینہ حاشر06 اپریل 2017کالمز0765برسوں پہلے بھی قلم نے ہمت کرنے کی سوچی تھی۔ کانپتے ہاتھوں سے مدد مانگی تھی۔ سال ہا سال حروف سے بنائے گئے گھنے جنگلوں میں پھرتی رہی پر سب کچھ لا حاصل رہا ۔ جب یہمزید »
شہید بچے کے نام اس کی ماں کا خطلینہ حاشر15 مارچ 2017کالمز0707میرے پیارے بیٹےدو سال بیت گئے۔ ایک منہ زور ریلا ہے جو ہر صبح آتا ہے اور پچھلی رات باندھے گئے سارے بند بہا کر لے جاتا ہے۔ حوصلہ ہار جاتا ہے۔ ہمت ٹوٹ جاتی ہے۔ آنکمزید »
مرنے کے بعد خواجہ سرا کا اپنی ماں کو خط لینہ حاشر04 مارچ 2017کالمز0848 مرنے کے بعد خواجہ سرا کا اپنی ماں کو خط ماں جی میری عمر نو دس برس کی تھی جب ابا نے مجھے زمین پر گھسیٹتے ہوئے گھر سے بے گھرکر دیا تھا۔ میں چمزید »
شہید بچے کی پاگل ماںلینہ حاشر26 فروری 2017کالمز0754سنا تھا وقت کسی کے لیے نہیں رکتا۔ کوئی مرے یا جیے اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ گھڑی کی سوئیاں بھی اپنی رفتار سے چلتی رہتی ہیں۔ کیلنڈر پر لکھے ماہ و سال بھی اپنے اپمزید »
طوبیٰ کچھ پوچھتی ہے ۔ کوئی جواب ہے؟لینہ حاشر21 فروری 2017کالمز0790جانتی ہوں دن گزر گئے ہیں۔ خبر اب پرانی ہے اس شہر برباد میں ایسی خبریں روز جنم لیتی ہیں۔ پھر چوبیس اڑتالیس گھنٹے بعد نئی کہانی۔ میں کتنے دن سے سوچتی تھی کہ کچھ لمزید »
ہیپی دہشت گردی ڈےلینہ حاشر17 فروری 2017کالمز0754چھوڑیئے جناب یہ فرنگی ملکوں کی پیروی کرنا۔ مدر ڈے، فادر ڈے اور ویلنٹائن ڈے منا کر ہم کیوں گناہگار ہوں۔ ویسے بھی ہماری قوم اب تک ان دنوں کے اسرار و رموز سے بخوبیمزید »