وے مختاریا! وڑ جانی دیاسید ذوہیب حسن بخاری31 مارچ 2020کالمز01229سب جانتے ہیں کرونا کی وباء اور اسکے دنیا بھر میں پھیلے اثرات کو۔ آہستہ آہستہ کرونا کے مریضوں کی تعداد ملک میں بڑھتی چلی جارہی ہے۔ آج 31 مارچ 2020ء ہے۔ گھر میں رمزید »
زمین اور زمین زادےسید ذوہیب حسن بخاری26 مارچ 2020کالمز0794مرشد غالب کی روح سے معذرت کے ساتھ "کوئی ویرانی سی ویرانی ہے شہردیکھ کر دشت یاد آیا" آج چھٹا دن ہے۔ گھر میں خود کو کرونا کے پیش نظر بند کررکھا ہے۔ ان چھ دنوں مزید »
کرونا، ہم اور ہماری سماجی دوریسید ذوہیب حسن بخاری22 مارچ 2020کالمز0871خدارا سماجی دوری (social distancing) اختیار کریں۔ یہ وقت بڑا نازک ہے۔ جنگی کیفیت طاری ہے۔ انسانی وبائی تواریخ کا مطالعہ کریں لوگ اپنے پیاروں کو کس طرح زندہ ویرامزید »
میں وی انسان آںسید ذوہیب حسن بخاری11 دسمبر 2019نظم0940میں وی انسان آں مینڈا کوئی مذہب نہی مینڈی کوئی جنس نہی میں غریب وی نہی امیر وی نہیں میں انسان آں میں بھکا وی آں ماں سردی وی لگنی مینڈے کپڑے وی پاٹے ون مزید »
منٹوازمسید ذوہیب حسن بخاری19 جنوری 2019کالمز151968آج 18 جنوری ہے سعادت حسن منٹو کی برسی ہے۔ سوچا چند سطور اپنے احباب کی خدمت میں پیش کرکے منٹو صاحب سے اپنی عقیدت کو بیان کردوں۔ احباب راقم کی اس تحریر پر دل کھولمزید »
تصور کی دنیاسید ذوہیب حسن بخاری03 جنوری 2019کالمز111392جون لینن بیسویں صدی کے وسط کے زمانے کے ایک ایسے انگریز گلوکار گذرے ہیں جوکہ سانگ رائیٹر بھی تھے اور انہیں تاریخ میں امن ایکٹویسٹ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ انکمزید »
مےفانگ اور اکیس دسمبر- صدیوں کے ہمسفرسید ذوہیب حسن بخاری22 دسمبر 2018کالمز31230آج اکیس دسمبر ہے یعنی سال کی سب سے لمبی رات۔ اس مناسبت سے آج کا مضمون آپ دوستوں کیلیے پیش خدمت ہے۔ میرا پسندیدہ ترین مشغلہ کہہ لیں یا اب تو عادت ہی کہہ لیں کہ مزید »
16 دسمبر اور ہماری کامیابیاں۔ مثبت پاکستانسید ذوہیب حسن بخاری17 دسمبر 2018کالمز11038پہلے تو میں آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کی قیمتی زندگیوں کے اس طرح ختم کیے جانے کی شدت سے مذمت کرتا ہوں اور ان بد نصیب بچوں کے بد نصیب والدین سے افسوس کمزید »
جون ایلیا، ایک تجزیاتی مطالعہسید ذوہیب حسن بخاری16 دسمبر 2018کالمز12323سب سے پہلے تو جون ایلیا کے سبھی چاہنے والوں کو انکے جنم دن یعنی 14 دسمبر پر مبارکباد۔ اب یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ آج سید جون ایلیا کا جنم دن ہو اور میں جون کو یاد مزید »