بیٹا، پیسے نہیں مانگتےمحسن خالد محسنؔ26 فروری 2025کالمز1129چار بجے کاوقت تھا، گھر سے پانچ بجے نکلا۔ ہوم ٹیویشن جانا تھا، سوچا، کال کرکے چھٹی کا کہ دیتا ہوں۔ خیال آیا، قریب ہی گھر ہے، چلا جاتا ہوں۔ فنکشن آٹھ نو بجے تک چلمزید »
جون ایلیا کی شاعری میں رومانی عناصرمحسن خالد محسنؔ06 فروری 2025کالمز3211جون ایلیا کی شاعری ان دنوں خاصی مقبول ہے۔ سوشل میڈیا پر جون ایلیا کی شاعری کا چرچا ہے۔ ٹِک ٹاک، انسٹاگرام، فیس بک وغیرہ پر ان کی وڈیوز وائرل رہتی ہیں۔ مشاعرہ پڑمزید »
ہم شاعر کیسے بنے؟محسن خالد محسنؔ18 جنوری 2025کالمز1136شاعر کے لیے یہ کافی ہے کہ شاعر کو یہ احساس ہو جائے کہ وہ شاعر ہے۔ لوگ شاعر کی قدر کریں نہ کریں، کیا فرق پڑتا ہے۔ شاعروں کو ہر دور میں اچھا برا کہا جاتا رہا ہے۔ مزید »
خواجہ سرا: جنس، مذہب، قانون اور معاشرت کے تناظر میںمحسن خالد محسنؔ13 جنوری 2025کالمز1173آج میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں، اگلے اتوار کو ڈبل دے دوں گا۔ کوئی بات نہیں صاحب۔ اللہ آپ کو بہت دے۔ اگر تمہیں جلدی نہیں ہے تو گھر آؤ، بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔ نہمزید »
صائمہ آفتاب کی غزل کا لب ولہجہمحسن خالد محسنؔ10 جنوری 2025کالمز3138جدید اُردو غزل کی نسائی آوازوں میں صائمہ آفتاب کا نام معتبر حیثیت رکھتا ہے۔ صائمہ آفتاب نے غزل سے اپنے ادبی سفر کا آغاز کیا۔ ان کے ہاں غزل کی کومل اور نرمل روایمزید »
اُردو غزل کی چند نئی آوازیں، مختصر جائزہمحسن خالد محسنؔ02 جنوری 2025کالمز5216اکیسویں صدی میں اُردو غزل کہنے والوں کے لیے ایک سہولت اور آسانی یہ میسر ہے کہ اب کلام کی ترسیل اور ابلاغ کا کام نہایت آسان ہوگیا ہے۔ آپ غزل کہیے اور سوشل میڈیا مزید »
پروین شاکر، سوانح، شخصیت اور شاعری، مختصر جائزہمحسن خالد محسنؔ29 دسمبر 2024کالمز2518پروین شاکر نئے لب و لہجہ کی تازہ بیان شاعرہ ہیں۔ جنھوں نے مرد کے حوالے سے عورت کے احساسات اور جذباتی مطالبات کی لطیف ترجمانی کی۔ ان کی شاعری نہ تو آہ و زاری وامزید »
شاہین عباس کی غزل کا رنگ و آہنگ، مختصر جائزہمحسن خالد محسنؔ18 دسمبر 2024کالمز7308اُردو شاعری کا اپنا مزاج ہے۔ یہ مزاج ہر کسی کو اُسی طرح میسر آئے جس طرح میرؔ و غالبؔ اور اقبالؔ و فیض ؔکو میسر آیا تھا، یہ ضروری نہیں ہے۔ شاعر اپنے عہد کا نباض مزید »