فاخرہ بتول10 مارچ 2020قصیدہ02076
کعبے کا یہ کعبہ ہے کہ تصویر جلی ہے توحید کا پرتو ہے کہ یہ نور علی ہے؟
حوروں کے جو جھرمٹ میں قرینے سے چلی ہے یہ بنت اسد ہے کہ طہارت کی کلی ہے
لگتا ہے کہ توحید
مزید »فاخرہ بتول09 مارچ 2020قصیدہ01691
جو حاجت روا ہے، جو نور خدا ہے وہ بس مرتضی ہے، وہ بس مرتضی ہے
جو یاسین طہ، جو شیر جلی ہے جو نور مبیں ہے جو حق کا ولی ہے
جو لوح و قلم کا بھی خالق ہوا ہے وہ بس م
مزید »فاخرہ بتول14 جنوری 2020غزل01667
اب کہاں سانحہ نہیں ھوتا؟ کون کس سےجُدا نہیں ھوتا
تیرگی بے سبٌب نہیں صاحب! شہرِ دل میں دیا نہیں ھوتا
بے وفا ھیں تو بے وفا ہی سہی ھر کوئی باوفا نہیں ھوتا
کوئی
مزید »فاخرہ بتول09 اپریل 2019قصیدہ14050
حسینؑ کی یہ محبت ہے اور مسلسل ہے یہ کبریا کی عنایت ہے اور مسلسل ہے
یہ عرش، کرسی و کوثر، یہ سلسبیل تری حسینؑ تیری حکومت ہے اور مسلسل ہے
نصیب میں جو نہ ہو وہ حس
مزید »فاخرہ بتول12 فروری 2019غزل81437
اب کے پھولوں نے کڑی خود کو سزا دی ہوگی راہ گلشن کی خزاؤں کو دکھا دی ہوگی
جب وہ آیا تو کوئی در، کوئی کھڑکی نہ کُھلی اس نے آنے میں بہت دیر لگا دی ہوگی
جا! تری پ
مزید »فاخرہ بتول11 جنوری 2019قصیدہ12369
فتووں کے لکھانے سے علیؑ کم نہیں ہوتا مُلاں کے گھٹانے سے علیؑ کم نہیں ہوتا
میدان کی زینت ہے فقط حیدری نعرہ یوں شور مچانے سے علیؑ کم نہیں ہوتا
ترتیب میں توریت ہ
مزید »فاخرہ بتول21 دسمبر 2018کالمز331097
خلیل جبران کہتا ھے
" اُس نے کہا، میں نے مان لیا۔ اُس نے زور دے کر کہا، مجھے شک ہوا۔ اُس نے قسم کھائی اور مجھے یقین ہو گیا وہ جھوٹ بول رہا ھے"
ہم سب
مزید »فاخرہ بتول09 دسمبر 2018غزل11639
پھول، خوشبو، بہار کچھ بھی نہیں وہ نہیں تو دیار کچھ بھی نہیں
کون کس پر یقین کیسے کرے؟ چاہتوں کا معیار کچھ بھی نہیں
باخدا کچھ نہیں وفا کا صلہ دل کا یہ کاروبار ک
مزید »فاخرہ بتول07 دسمبر 2018کالمز181322
زندگی کیا ھے؟
موت کی عدم موجودگی
یعنی موت زندگی کی عدم موجودگی کا نام ہے۔
کریمِ کربلا حسین ابن علی ع نے اپنے 18 سال کے فرزند شہزادہ علی اکبر ع سے شبِ ع
مزید »فاخرہ بتول05 دسمبر 2018نظم41412
دسمبر اب کے آؤ تو۔ تم اُس شہرِ تمنا کی خبر لانا
کہ جس میں جگنوؤں کی کہکشائیں جھلملاتی ہیں جہاں تتلی کے رنگوں سے فضائیں مسکراتی ہیں
وہاں چاروں طرف خوشبو وفا کی
مزید »