حامد عتیق سرور22 فروری 2023غزل8526
ایک ٹھُس، ایک ٹھَس اور بسجیل چودہ برس اور بس
ہم پہ قرضہ ہے دو سو اربہم نے دینے ہیں دس اور بس
کیرئیر، مرد - پچیس سالہیروئین دس برس اور بس
خوف دل میں رہا جاگزی
مزید »حامد عتیق سرور20 فروری 2023غزل10852
ایک برس میں سیدھے کر دئیے گھر کے تیور سبساس، سسر اور نندیں وندیں، شوہر ووہر سب
اپنا آپ بچایا چھت پر، مشکل سے مستوررات کو لے گئی، آندھی واندھی، بستر وستر، سب
ش
مزید »حامد عتیق سرور31 جنوری 2023غزل18389
نظر سے جاناں کی، دیگراں کو، چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے خبر نکلتے ہی سر کو قدموں میں جا کے رکھنا، کمال یہ ہے
تمہاری زلفوں کی زیب و زینت تو صرف کثرت کا معجزہ ہےکہ
مزید »حامد عتیق سرور12 جنوری 2023غزل11417
شرح این قصہ مگر شمع برآرد بہ زباں اس سے ہوتا رہا مجبوریء الفت کا بیاں
وہ جو چاہے تو کبھی بات کرے، لب کھولےہجر کا بھید کہے، وصل کا عقدہ کھولے
شمع، درماندگیء عش
مزید »حامد عتیق سرور28 دسمبر 2022غزل2410
گلی کے موڑ پہ رکھا، دیا، کسی کا نہیں ہوا جو سب کا، وہ آخر رہا کسی کا نہیں
کسے دوام یہاں ہے؟ یہ ہم، یہ تم، کیا ہیں؟ کہ عشق ختم کریں، فیصلہ کسی کا نہیں
یہ حسنِ
مزید »حامد عتیق سرور26 دسمبر 2022غزل13339
یوں تو کہتا ہے کچھ خفا نئیں ہے بارے پہلے سا ماجرا نئیں ہے
یوں نہیں ہے کہ چاہتا نئیں ہے اس کا اک دل پہ اکتفا نئیں ہے
مہرباں، خوش ادا، حسیں، دل کش وہ سبھی کچھ ہ
مزید »حامد عتیق سرور24 دسمبر 2022غزل1787
چھوڑ جانے کی دھمکی نہیں کارگر، تم کہاں جاو گے، ہم کہاں جائیں گے اس پہ پہلے ہی مرتا ہے سارا نگر، تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
ہم نے ملتان جانا تھا جا نہ سکے،
مزید »حامد عتیق سرور28 نومبر 2022غزل1461
عجب خدشہ سا رہتا ہے، کبھی کوئی، کبھی کوئیکہ اس پہ مرتا رہتا ہے، کبھی کوئی، کبھی کوئی
ترا در بھی مری جاناں، کوئی کیلے کا چھلکا ہےجہاں ہر دم پھسلتا ہے، کبھی کوئی
مزید »حامد عتیق سرور08 نومبر 2022غزل2437
کچھ سیلِ بلاخیز سے ڈرتا نہیں ہوتاوہ، جس کا گھروندا، لبِ دریا نہیں ہوتا
ڈوبی ہوئی بستی میں غریبوں ہی کے گھر تھےدریا کا غضب، سوئے ثریا نہیں ہوتا
بے نام شہیدوں ک
مزید »حامد عتیق سرور28 اکتوبر 2022غزل15382
ہاں اے حریمِ ناز، مرے جن نکل گئے عشووں سے احتراز، مرے جن نکل گئے
سر میں جنونِ عشق کا سودا نہیں رہا اٹھتے نہیں ہیں ناز، مرے جن نکل گئے
وہ بے وفا تھی چھوڑ کے لن
مزید »