حامد عتیق سرور04 دسمبر 2023غزل1453
کبھی ملو گے نہیں، بار بار کہتے ہوہمیں گماں ہے مگر، بے قرار رہتے ہو
کبھی ملو گے نہیں، ناز سے کہا ہوگاخبر تو ہوگی، مرے دل کا حال کیا ہوگا
کبھی ملو گے نہیں، یہ خ
مزید »حامد عتیق سرور27 نومبر 2023مزاحیات3344
عشق سے، بینک میں، بالوں کا، بچا کچھ بھی نہیں مطمئن بیٹھا ہے وہ، جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
فیض نے رات کہیں خلد میں غالب سے کہا ان فرشتوں کی بنی مے میں مزا کچھ بھی
مزید »حامد عتیق سرور02 اکتوبر 2023نعت41525
اعجازِ نطق، ذہنِ درخشاں نہیں ملا حرف و بیاں حضور کے شایاں نہیں ملا
ہم کو علیؑ سی فہم و فراست نہیں ملی بوذر سا فقر، خرقہء سلماں نہیں ملا
نعتِ رسول ہم سے کہی جا
مزید »حامد عتیق سرور31 جولائی 2023سلام1421
مجھ سے شبیر کا نوحہ نہیں لکھا جاتامجھ سے اس ظلم پہ بے بس نہیں رویا جاتا
جبر کی حد تھی، مگر کوئی بچانے نکلا؟ آتشِ خیمہء زینب کو بجھانے نکلا؟
کتنی تعداد میں مسل
مزید »حامد عتیق سرور23 مئی 2023مزاحیات1375
بات رشتے کی چلی ہے، کہیں ہائے نہ بنے ماں کو لڑکا نہ جچے، باپ کی رائے نہ بنے
ساگ وہ آن پڑا ہے مرے گھر میں کل سے پھینک دیں؟ دل نہ کرے اور بنائے نہ بنے
تیرے اجدا
مزید »حامد عتیق سرور10 مئی 2023مزاحیات1356
نظم خلقت کو عطا ہونے کو ہےایک ادبی معجزہ ہونے کو ہے
اس شکم میں قید جڑواں شعر تھےاک ہوا ہے، دوسرا ہونے کو ہے
پہلے مجھ میں بولتا تھا کامیواب ظہورِ کافکا ہونے کو
مزید »حامد عتیق سرور17 اپریل 2023مزاحیات12372
ڈانٹ کر جب کہہ دیا "اوئے نہیں"رات پھر ہم دیر تک سوئے نہیں
جج کو طوطے نے کہا، "عالی جناب!"نام میں"ت" ہے مرے طوئے نہیں
حالِ دل، گو، مضحکہ آمیز تھاقہقہے اس کے تھ
مزید »حامد عتیق سرور28 مارچ 2023مزاحیات2418
یونہی دیر تک میر سوتا رہے گاجو دنیا میں ہونا ہے ہوتا رہے گا
تجھے کون پہلے یہاں پوچھتا ہےتو تانگے کا گھوڑا ہے، جوتا رہے گا
مرا رنگ پکا ہے، میلا نہیں ہے"تو کب ت
مزید »حامد عتیق سرور11 مارچ 2023مزاحیات1385
حالتِ نزلہ و زکام میں ہیں دستِ قدرت کے انتقام میں ہیں
درد کی ٹیس، رنج کا عالمگویا ہم میر کے کلام میں ہیں
"میں" جو بولیں، تو "بے" نکلتا ہےبکریوں سے، دعا سلام م
مزید »حامد عتیق سرور05 مارچ 2023غزل1435
بس کر دو اب یہ خواب دکھانے، بڑے بڑےپہچانتے ہیں، ہم، یہ فسانے، گھڑے گھڑے
دھمکا چکے ہو، تیر چلاو جو چل سکےتنگ آچکے ہیں، لوگ، نشانے پڑے پڑے
خلقت خدا کی جان سے جا
مزید »