تاریخی تناظر میں قانون کی حکمرانی اور افواجِ عالمعمران امین23 اگست 2024کالمز1136قانون کی حکمرانی ایک بنیادی اصول ہے جو ہر فرد کی سماجی حیثیت، طاقت یا اثر و رسوخ سے بالاتر ہو کر معاشرے میں مساوات، انصاف اور جوابدہی کو یقینی بناتا ہے یہ وہ بنمزید »
جوش پر حکمت کو ترجیح دیںعمران امین16 اگست 2024کالمز6139تیز رفتاری سے بھاگتی اس دنیا کے لوگوں کو نئے رنگوں سے آشنا کروانے اور سماجی تبدیلی کو آگے بڑھانے میں مقبول اور متاثر کن رہنماؤں کے کردار کو کم نہیں کیا جا سکتا۔مزید »
کیا ملک احتجاج اور ایجی ٹیشن کا متحمل ہو سکتا ہے؟عمران امین07 اگست 2024کالمز1216تیز رفتار ترقی کے دور کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ علم کا فہم بہت کم رہ گیا ہے جبکہ سوشل میڈیا رابطوں اور لاتعداد پلیٹ فارمز کی وجہ سے ہر قسم کی معلومات آسانی سے ممزید »
مظلوم فلسطینیوں کی جرأت مندانہ پکارعمران امین02 اگست 2024کالمز1248تباہ حال علاقے میں کرب و اذیت کا شکار چند محصور روحیں بے یقینی کے عالم میں پھنسی ہوئی ہیں۔ دھوئیں اور خوف کی تیز خوشبو سے علاقے کی آزاد ہوا بھی بھاری ہو چکی ہے،مزید »
آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس، عوام اور سیاست دانوں کا کردارعمران امین28 جولائی 2024کالمز26241موجودہ سیاسی منظر نامہ انتہائی غیر یقینی اور تقسیم کا شکار ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ سب سیاست دان دستیاب طاقت اور ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایک گروہ عوامی طاقت کمزید »
توانائی کا بحران اور عوام پر اثراتعمران امین10 جولائی 2024کالمز1280بجلی، پانی اور گیس جیسی بنیادی سہولیات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے اورحکومتوں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کریں۔ عوام کے مفمزید »
جمہوری ممالک میں فوج کا حکومتی معاملات میں عمل دخلعمران امین27 جون 2024کالمز1251جیسا کہ آج ہم جانتے ہیں کہ مسلح افواج کے سیاسی کنٹرول کی جڑیں نمائندہ جمہوریت کے تصور میں پیوست ہیں۔ اس سے مراد عوامی خودمختاری پر مبنی سویلین اداروں کی بالادستمزید »
آزاد پریس کوئی استحقاق نہیں بلکہ ایک ضرورت ہےعمران امین15 جون 2024کالمز1272جمہوری معاشرے میں آزادی کے تحفظ کے لئے پریس کی آزادی ضروری ہے، کیونکہ آزادی صحافت ایک صحت مند معاشرے کی جان ہوتی ہے۔ الفاظ دیگر ہم کہہ سکتے ہیں کہ آزاد میڈیا جممزید »
اداراتی محاذ آرائی اور ملک کی تباہیعمران امین06 جون 2024کالمز1281سب جانتے ہیں کہ جب دو گاڑیاں ٹکراتی ہیں تو اصل نقصان سے نظر ہٹ جاتی ہے۔ فریقین گالم گلوچ پر اُتر آتے ہیں اور دست و گریباں ہو جاتے ہیں۔ اس وقت صاف دکھائی دیتا ہےمزید »
پاکستان کے طاقتور اداروں کا ماضیعمران امین25 مئی 2024کالمز1267اداروں کی موجودہ محاذ آرائی ملک کو ایک ایسی دلدل میں دھکیلتی دکھائی دیتی ہے جس کا انجام اچھا نظر نہیں آتا۔ یاد رکھیں! تمام مسائل کا حل ڈائیلاگ میں ہوتا ہے جبکہ مزید »