شکستہ جسم دریدہ جبین کی جانبشاہد کمال07 جنوری 2017غزل0799شکستہ جسم دریدہ جبین کی جانبکبھی تو دیکھ مرے ہم نشین کی جانب میں اپنا زخم دکھاوں تجھے کہ میں دیکھوں لہو میں ڈوبی ہوئی آستین کی جانب ان آسمان مزاجوں سے ہے بلا مزید »
آنکھیں بھی زلف بھی لب و رخسار مست ہیںشاہد کمال03 جنوری 2017غزل0953آنکھیں بھی زلف بھی لب و رخسار مست ہیں سب ساکنانِ کوچۂ دلدار مست ہیں گل کیا قفس کے سب در و دیوار مست ہیں وہ موجِ رنگ ہے کہ گرفتار مست ہیں سہمے ہوئے ہیں لوگ امزید »
پھر آج درد سے روشن ہوا ہے سینہ خوابشاہد کمال02 جنوری 2017غزل0815پھر آج درد سے روشن ہوا ہے سینہ خوابسجا ہوا ہے مرے زخم سے مدینہ خواب خزاں کی فصل میں جو رزقِ وحشتِ شب تھالٹا رہا ہوں سرِ شب وہی خزینہ خواب مسافرانِ شبِ غم تمہمزید »
کوزہ درد میں خوشیوں کے سمندر رکھ دےشاہد کمال26 دسمبر 2016غزل0876کوزہ درد میں خوشیوں کے سمندر رکھ دےاپنے ہونٹوں کو مرے زخم کے اوپر رکھ دے اتنی وحشت ہے کہ سینے میں الجھتا ہے یہ دلاے شب غم تو مرے سینے پہ، پتھر رکھ دے سوچتا کیمزید »
لبوں پہ پہلے درودو سلام آتا ہےشاہد کمال24 دسمبر 2016نعت12241لبوں پہ پہلے درودو سلام آتا ہے زباں پہ جب بھی محمد ؐ کا نام آتا ہے اُسی کے نسبت فیض سخن کی برکت سےگلوں میں رنگ صبا کو خرام آتا ہےحریم شب میں وہی ڈھالتا ہے مزید »
نعت کا تاریخی پس منظر 2شاہد کمال15 دسمبر 2016کالمز02766[email protected]۔۔جن میںجناب حسان بن ثابت کے علاوہ مشہور نعت گو شاعر جناب عبداللہ شرف الدین محمد بن ابوالبوصیر (جن کے تذکرہ آگے چل کر تفصیل سے کیا جائے گا)امزید »
نعت کا تاریخی پس منظر 1شاہد کمال13 دسمبر 2016کالمز01060 لکھنو، انڈیا نعت عربی زبان کا ایک برگزیدہ لفظ ہے۔ اس لفظ کا سہ حرفی اشتقاق بااعتبار جنس مونث ہے۔ اور اس کا پہلا حرمزید »
نوحہ گوئی کا تاریخی جواز اور ادبی اختصاص - 4شاہد کمال11 دسمبر 2016کالمز01026[email protected]۔۔۔۔۔۔۔اردو میں نوحہ کا آغاز دکن سے ہی ہوا ہے، ولی دکنی کے کلام میں رثائی کلام پائے جاتے ہیں ، لیکن مرثیہ کی تاریخ کے محققین اور مولفین نے امزید »
نوحہ گوئی کا تاریخی جواز اور ادبی اختصاص - 3شاہد کمال06 دسمبر 2016کالمز0728[email protected]۔۔۔۔۔جدید و قدیم کی اس بحث میں یہ بات دلچسپ ضرور ہے کہ قدیم مرثیہ کے مقابل جدید مرثیہ کی تمام تر جدت پسندانہ روایت بھی رونے رلانے اور حصول ثومزید »
نوحہ گوئی کا تاریخی جواز اور ادبی اختصاص - 2شاہد کمال09 نومبر 2016کالمز0892یہاں پر محض نوحہ اور مرثیہ کی تاریخی قدامت پر بات کر نا مقصود نہیں ہے مسئلہ اس بات کا ہے کہ وہ کون سے عوامل تھے جو نوحہ کے تاریخی استناد میں حارج ہوئے جس کی وجہمزید »