فاخرہ بتول14 جنوری 2020غزل01637
اب کہاں سانحہ نہیں ھوتا؟کون کس سےجُدا نہیں ھوتا
تیرگی بے سبٌب نہیں صاحب!شہرِ دل میں دیا نہیں ھوتا
بے وفا ھیں تو بے وفا ہی سہیھر کوئی باوفا نہیں ھوتا
کوئی اسک
مزید »بابا جیونا18 جون 2019غزل151270
سبھی ارمان دیتا ہوں میں تجھ کو شان دیتا ہوں
کرکے مسخ نام اپناتجھے پہچان دیتا ہوں
نہیں ہے أرزو کوئینہ کوئی حسرتیں دل میں
تمھارا نام اونچا ہومیں ہر اذان دیتا ہ
مزید »شاہد کمال13 مئی 2019غزل11348
ایسا لگتا ہے کہ لب کھول رہا ہے دیکھونوکِ نیزہ پہ وہ سر بول رہا ہے دیکھو
لفظ وہ بھی ہے جو ادراکِ سماعت میں نہیںمیرے کانوں میں وہ رس گھول رہا ہے دیکھو
مجھ میں
مزید »شاہد کمال03 مئی 2019غزل51375
صورت گردشِ پرکار الگ رکھی ہےوقت سے کھینچ کے رفتار الگ رکھی ہے
اپنے سائے سے الگ رکھا ہے سایہ اپنااپنی دیوار سے دیوار الگ رکھی ہے
اپنے کس کام کی لیجاؤ اُٹھا کر
مزید »کرن رباب نقوی29 مارچ 2019غزل11460
حد سے بڑھنے لگی ہے خاموشیاَب تو ڈسنے لگی ہے خاموشی
شور کرتا نہیں ہے تنگ زرامُجھ سے لڑنے لگی ہے خاموشی
ایسا ماحول کر دیا اِس نے اَب کھٹکنے لگی ہے خاموشی
مزید »حماد حسن24 فروری 2019غزل151105
پھر رواں ھے تری جانب کوئی سیلاب نگرنیند سے جا گ مرے خواب نگر خواب نگر
میں نے جب کھولے تھے لنگر تو وہ فرحاں آباداور جب لوٹ کے پلٹا تو تهہ آب نگر
اے مرے شھر جنو
مزید »فاخرہ بتول12 فروری 2019غزل81414
اب کے پھولوں نے کڑی خود کو سزا دی ہوگیراہ گلشن کی خزاؤں کو دکھا دی ہو گی
جب وہ آیا تو کوئی در، کوئی کھڑکی نہ کُھلیاس نے آنے میں بہت دیر لگا دی ہو گی
جا! تری پ
مزید »خالد زاہد08 فروری 2019غزل71291
یہ وسعتِ نظر کا کمال تھاہر طرف تو اور تیرا خیال تھا
بد گمانو کو بھی خوش گمان تھایہ بھی کرشمہ حسن و جمال تھا
گزار تو لیا ہے تیرے بغیر بھیوہ وقت بھی گویہ وبال ت
مزید »فاخرہ بتول09 دسمبر 2018غزل11604
پھول، خوشبو، بہار کچھ بھی نہیں وہ نہیں تو دیار کچھ بھی نہیں
کون کس پر یقین کیسے کرے؟ چاہتوں کا معیار کچھ بھی نہیں
باخدا کچھ نہیں وفا کا صلہدل کا یہ کاروبار کچ
مزید »شاہد کمال08 دسمبر 2018غزل11241
لوٹ کر پھر وہ اسیرانِ قفس بھی آئےپھول شاخوں پہ چلو اب کے برس بھی آئے
سبز جھیلوں میں اُترنے لگے خوابوں کے پرندشاخِ مژگاں پہ تری نیند کا رَس بھی آئے
بے صدا د
مزید »