1. ہوم/
  2. غزل/
  3. صفحہ 14

درد کا کاروبار، توبہ ھے

فاخرہ بتول

درد کا کاروبار، توبہ ھےعشق سر پر سوار توبہ ھے رات آنکھوں میں کٹ گئ ساریآپ کا انتظار، توبہ ھے تمکو ڈر ھے تمھیں بُھلا ہی نہ دیں اے مرے غمگسار، توبہ ھے عقل سے ک

مزید »

مسکرانے میں بڑی دیر لگی

فاخرہ بتول

مسکرانے میں بڑی دیر لگیآزمانے میں بڑی دیر لگی اسکو کھونے میں تو اک پل نہ لگاجس کو پانے میں بڑی دیر لگی ھم کو بھی اس سے محبت تھی مگریہ بتانے میں بڑی دیر لگی ہ

مزید »

نظر کی پارسائی مانگ لی تھی

فاخرہ بتول

نظر کی پارسائی مانگ لی تھیمحبت انتہائی مانگ لی تھی فقط اُسکو ہی مانگا تھا خدایا!کوئی ھم نے خدائی مانگ لی تھی؟ کہا یہ وصل کی سوغات تیریمگر اُس نے جُدائی مانگ ل

مزید »