شاہد کمال24 نومبر 2017غزل0904
اپنے ہاتھوں میں لئے خنجرِ قاتل آئےخود سے لڑنے کے لئے اپنے مقابل آئے
دادِ سر دیتے رہے نخوتِ دستار کے ساتھایسے ایسے بھی یہاں شہرِ مقاتل آئے
روز ایک زخم لگاتے
مزید »شاہد کمال14 نومبر 2017کالمز01694
رثائی ادب کی سب سے قدیم اور حساس ترین صنف سخن نوحہ پر گفتگو کرنے کا مقصد اپنے اعتقاد کے اظہار سے زیادہ اپنے ادبی یقین کی آسودگی ہے۔ رثائی ادب میں مرثیہ اور سلا
مزید »شاہد کمال08 نومبر 2017غزل01283
میں کیا ہوں، کون ہوں، یہ بتانے سے میں رہااَب خود کو خود سے، خود کو ملانے سے میں رہا
میں لڑ پڑا ہوں آج خود اپنے خلاف ہیاب درمیاں سے خود کو ہٹانے سے میں رہا
ہے
مزید »شاہد کمال31 اکتوبر 2017نظم0954
ہمارے شاعر خونین ںوااے ہمارے سوز و ساز و ہمنوامجھے اس حالت میں دیکھ کرتمہاری روح فشار آگہی کے عذاب میں مبتلا ہوگیتم مجھے یوں دیکھ کر غمگین کیوں ہوتمہاری دجلہ چش
مزید »شاہد کمال27 اکتوبر 2017سلام01555
کہتے ہیں خوشی جس کو زمانے کے لئے ہےجو غم ہے وہ زہراؐ کے گھرانے کے لئے ہےیہ آہ لب نیم شبی تشنہ دہاں کیاب عرش الہی کو ہلانے کے لئے ہےپابند سلاسل ہے جو سجادؑ کی ح
مزید »شاہد کمال04 اکتوبر 2017کالمز0687
اس کائنات کے تاریخی دروںمیں جھانک کر دیکھئے تو انسانی تہذیب کے ایسے لاتعداد واقعات و باقیات بکھرے ہوئے دکھائی دیں گے، جو اپنی عظیم الشان روایت کے باوجود آج اپن
مزید »شاہد کمال19 ستمبر 2017کالمز0791
اسلامی نظریات کے سورج کی شعائیں جب عرب کے ریگستانوں پر پڑیں تو اس کی روشنی سے کفارو مشرکین کے فرسودہ عقائد و توہمات کے اندھیرےاور تنفس زدہ ایوانوں میںدم توڑرہی
مزید »شاہد کمال16 ستمبر 2017نظم0848
کُنجِ دل میں ہے جو ملال اُچھالروشنی کے کنول اُچھال ، اُچھالڈھال تُو اپنے مہر و ماہ و نجومدن اُچھال اپنے ماہ و سال اُچھالبے سپر ہے یہ میری تنہائیاے مری جان اپنی
مزید »شاہد کمال05 ستمبر 2017نظم0880
چاند کو چھونے کی تمناستارے توڑنے کی ضدسبک سار ہاتھوں کی نیم وَا ہتھیلی میںسورج کو قید کرنے کی کوششہَواکا آنچل تھام کرگہرے نیلے آکاش میں اُڑنے کی آرزوجذبے کی
مزید »شاہد کمال29 اگست 2017غزل0610
ہوا کی ڈور میں ٹوٹے ہوے تارے پروتی ہےیہ تنہائی عجب لڑکی ہے سناٹے میں روتی ہے
محبت میں لگا رہتا ہے اندیشہ جدائی کاکسی کے روٹھ جانے سے کمی محسوس ہوتی ہے
خموشی ک
مزید »