1. ہوم/
  2. غزل/
  3. صفحہ 7

تمھارا جیون سنوارتے بھی

شائستہ مفتی

تمھارا جیون سنوارتے بھیبحال رہتے جو رابطے بھی ہم ایسے بے حس نہیں تھے ہر گزتمھاری یادوں میں جاگتے بھی کہیں جو امید ہوتی کوئیدیا جلا کر تلاشتے بھی تمھارے خوابو

مزید »

یوں سفر بےنشاں نہیں ہوتے

شائستہ مفتی

یوں سفر بےنشاں نہیں ہوتےعشق کے کارواں نہیں ہوتے سلسلے پھر وہیں سے ٹوٹے ہیں دل جہاں خوش گماں نہیں ہوتے دیکھ ڈالے ہیں ہم نے کون و مکاں عکس تیرے کہاں نہیں ہوتے

مزید »