شائستہ مفتی18 نومبر 2023غزل4291
دو گھڑی راہ میں ملتے ہی جدا ہو جانا مجھ پہ جچتا نہیں اے دوست خفا ہو جانا
طوطئی دل کی بھلا کون سنے محفل میں بزمِ اغیار میں تو میری صدا ہو جانا
وادئی عشق کی منہ
مزید »شائستہ مفتی16 نومبر 2023غزل1237
وہی ہے خواب کا رشتہ بہار کا رشتہتمھارا میرا فقط انتظار کا رشتہ
وہ ایک رشتۂ انجان دل کے پاس رہاگئی رُتوں سے رہا اعتبار کا رشتہ
کرن کرن جو اُسے ڈھونڈتی رہی ہر س
مزید »شائستہ مفتی14 نومبر 2023غزل18388
مختصر نہیں ہوتے راستے محبت کے جنگلوں سے گزرے ہیں قافلے محبت کے
ہم سے دل لگانا بھی کام ہے خسارے کا سہہ سکو گے تم جاناں سانحے محبت کے
کس طرح سے روکو گے دور کے م
مزید »شائستہ مفتی11 نومبر 2023غزل1233
روشنیوں کا کھیل جہاں تک لے جائےسانس کا رشتہ اور کہاں تک لے جائے
جنگل کے اُس پار بسیرا ہے اس کاآس اُمید کا ساتھ وہاں تک لے جائے
چاہت کے انمول سجیلے بولوں سےہر
مزید »شائستہ مفتی02 نومبر 2023غزل12334
یہ دریا کی روانی کی غزل ہےجوانی میں جوانی کی غزل ہے
برستا ہے کہیں زوروں سے ساونگھٹا اور آگ پانی کی غزل ہے
کسی انجام کی پرواہ نہیں اببہت منہ زور پانی کی غزل ہے
مزید »سعدیہ بشیر01 نومبر 2023غزل8490
کھلی تھی آنکھ کتنی بار بے داری سے پہلے بھیرہی تھی گفتگو خود سے گرانباری سے پہلے بھی
میں جتنا بھی نبھائے جا رہی ہوں مصلحت ہے یہتعلق واجبی سا تھا رواداری سے پہلے
مزید »سید علی قاسم29 اکتوبر 2023غزل1915
بوقتِ شام اجڑ کر پکارنا ہوں گیتمہاری یادیں، شبیں جب گزارنا ہوں گی
یہ ایک زخمی جنازہ ہے میرے کندھوں پربتاؤ آنکھیں کہاں پر اتارنا ہوں گی
میں دوستوں پہ جو اکثر ب
مزید »سعدیہ بشیر17 اکتوبر 2023غزل1342
حیرت زدہ ہیں کرچیاں اشکوں میں ڈھال کےتھکنے لگے ہیں درد بھی لفظوں میں پال کے
بجھتے ہوئے چراغ میں ایسا تھا طنطنہہم سے ملے تھے خواب بھی نظریں سنبھال کے
عمرِ رواں
مزید »شائستہ مفتی06 اکتوبر 2023غزل25432
چاندنی رات میں رم جھم کو گھٹا کہتے ہیں وقت چلتے ہوئے تھم جائے تو کیا کہتے ہیں
ہم بھلا تم سے خفا؟ کیسے؟ کہاں ممکن ہے؟ یونہی دشمن نے اڑائی ہے ہوا کہتے ہیں
ایک ا
مزید »شاہد کمال04 اکتوبر 2023غزل8508
جو گزرتی ہے مرے دل پہ وہ اب مت پوچھومجھ سے تم میری اداسی کا سبب مت پوچھو
چاہنے والا تمہارا ہوں یہی کافی ہے اے مری جان مرا نام و نسب مت پوچھو
پھر وہ چہرہ ہے وہ
مزید »