خوشی کشید کرنے والےصائمہ عروج20 مئی 2017نظم0832خوشی کشید کرنے والوں کے ہاتھوں پہ چھالے تھے۔۔ دلوں کی سرزمیں پر مسکراہٹ کی شجرکاری میں جو نام آئے وہ ان ہی مجاہدوں کی دیوانگی کے حسیں حوالے تھے۔۔ ۔۔ "خوشی" مزید »
سوچ اے سلطان حق!! صائمہ عروج14 مئی 2017نظم01012روح لے گئے کتے۔۔ تم کپڑے بچاتے رہے میرے وطن کو کیڑے اندر سے ہی کھاتے رہے سوٹزر لینڈ اور پانامہ، لندن بھی ہے جنت نظیر عوام کی جنت ہے دور۔۔ سو مر کے ہی جاتے رہے مزید »
تخیل صوفیانہصائمہ عروج02 مئی 2017نظم01015جگنو بھی ھے پروانہ تتلی بھی ھے پروانہ جلتا ھے کوئی خود تو کھیں دل کو ھے جل جانا پوچھا ھے کبھی گل سے۔۔ کس نام پہ کھلتے ھو؟ جب نام محبت ھو تو حسیں کتنا ھے مر جانمزید »
کراچی، کچرا اور کھسیانی بلیصائمہ عروج02 مئی 2017کالمز0787مظاہر کائنات میں عقل و شعور جیسی نعمت کا کیا کہنا۔۔ لیکن انسان منفی رویوں کو ھی کیوں اپناتا ھے۔ تاریخ اور آنے والے ھر لمحہ یہ سوچنے پر مجبور کرتا ھے ھر زندہ انسمزید »
ھنگامہ ھے کیوں برپا، تھوڑی سی جو۔۔صائمہ عروج03 دسمبر 2016کالمز1695ھمارے ھاں یہ الفاظ، یہ اصطلاح اور یہ خواھش کہ شارٹ کٹ حلال بمع حرام اور بے انتھا کرپشن کرتے ھوے اولیاء سے بخشش زندگی کے بیش قیمت خزانے ھیں نعوزباللہ حدیث بن چکےمزید »
عظمتوں سے حاسد شاہ اور پیادےصائمہ عروج05 نومبر 2016کالمز0875ریگزاروں میں بھار اُترے تو بھی وہ ھیں معترض اور خزاں میں رنگ جوبکھریں تو دل انکا ھے بےقرار ھاتھوں میں کاسہ اور تن برھنہ ان کے تراشیدہ شاہکار کیسے ھیں عالی مقاممزید »
واعتصموا بحبل اللہ جمیعاً ولا تفرقواصائمہ عروج27 اکتوبر 2016کالمز0953بلاد اسلامیہ نقشہ دنیا پر اپنی تمام تر حقیقت، طاقت اور تھزیب و تمدن سے مزین ھیں اور کرہ ارض پر امن و آشتی کا حسن لازوال بھی ھیں۔ غار حرا سے جو چشمہ نور ھدی قرنومزید »