بیگم صاحبہ۔ جمہوریت کا سلام قبول ہوسید علی ضامن نقوی23 اکتوبر 2018کالمز10946 بیگم صاحبہ، یہ وہ نام ہے جس سے وہ پہچانی جاتی تھیں۔ اہلیانِ پاکستان نے ان سے ذیادہ حسین، سٹائلش اور متحرک خاتونِ اول نہیں دیکھی تھی۔ دنیا کے حکمران مزید »
عدالتی مارشل لاء اور فیصل رضا عابدیسید علی ضامن نقوی19 اکتوبر 2018کالمز291217۲۰۰۷ کی بات ہے ملک پر جنرل پرویز مشرف کی حکومت تھی۔ ملک کے معاشی حالات کافی بہتری کی جانب گامزن تھے۔ بیرونی وفود کی آمد و سرمایہ کاری کا دور دورہ تھا۔ سیکیورٹی مزید »
شامِ غریباں، امت کا اجرِ رسالتسید علی ضامن نقوی20 ستمبر 2018کالمز201520رسول ص نے اپنی امت سے اجرِ رسالت مانگا تھا اور امت نے بدلے میں شامِ غریباں دی۔ تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں آپکو رسول ص کبھی کسی کے آگے دستِ سوال دراز کرتے نظرمزید »
ڈیرہ بگٹی کے زمین زادوں کیساتھ نا انصافی بند کرو!سید علی ضامن نقوی20 دسمبر 2017کالمز0723کیا بلوچ کے حق میں بات کرنے کے لیے بلوچ ہونا ضروری ہے؟بلوچستان سے جڑے بہت سے معاملات اس وقت توجہ کے متقاضی ہیں۔ لیکن ہمیں اس وقت ایک انتہائی اہم مسئلہ کی جانب تمزید »
ہمبنٹوٹا- سری لنکا کا گوادرسید علی ضامن نقوی12 دسمبر 2017کالمز0659ہمبنٹوٹا، جی یہ نام ہے سری لنکا کے گوادر کا۔آج سے ۹ سال قبل سری لنکا کو چین نے قرضہ دیا کہ آپ اپنے ساحلی شہر ہمبنٹوٹا میں بندر گاہ کو تعمیر کریں ہم اسے اپنے سمنمزید »
کھر صاحب۔ کیا عروج تھا، کیا زوال ہےسید علی ضامن نقوی08 نومبر 2017کالمز0713ہم میں سے جنہوں نے کھر صاحب کا سیاسی سفر دیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ یہ وہ شخصیت تھے جنہوں نے ایک زمانے کو متاثر کیا تھا۔ زمانہ کیا بھٹو صاحب جیسی شاندار اور کرشمامزید »
مادرِ جمہوریت۔ بیگم نصرت بھٹوسید علی ضامن نقوی24 اکتوبر 2017کالمز0680بیگم صاحبہ یہ وہ نام ہے جس سے وہ پہچانی جاتی تھیں۔ اہلیانِ پاکستان نے ان سے ذیادہ حسین، سٹائلش اور متحرک خاتونِ اول نہیں دیکھی تھی۔ دنیا کے حکمران خاندانوں میں مزید »
بڑے باپ کا بڑا بیٹا۔ ڈاکٹر جاوید اقبالسید علی ضامن نقوی05 اکتوبر 2017کالمز0673تین اکتوبر ۲۔۱۷ کو فرزندِ اقبال ڈاکٹر جاوید اقبال کی دوسری برسی تھی، خدا ان کے درجات بلند فرمائے۔ وہ والدین بہت خوش نصیب ہوتے ہیں جنُکی اولاد دنیا میں ان سے ہٹ مزید »
میر مرتضٰی بھٹو- ایک اور برس بیت گیاسید علی ضامن نقوی21 ستمبر 2017کالمز0594پاکستان کبھی تیسری دنیا کے ایک لیڈر کے طور پر آگے چل رہا تھا۔ مسلم دنیا اسے ایک لیڈر کے روپ میں دیکھتی تھی۔ جنوبی ایشیا کے ممالک اسے بھارتی بالادستی کے سامنے ایمزید »
تلقین شاہ کی یاد میںسید علی ضامن نقوی08 ستمبر 2017کالمز0906آج اشفاق احمد صاحب کا یومِ وفات ہے۔مجھے اچھی طرح یاد ہے نوّے کی دہائی تھی یہ ٹی وی پر کمرشل ازم کی یلغار سے پہلے کا دور ہے تب ہمارے سرکاری ٹی وی چینل PTV پر ایکمزید »