فاخرہ بتول15 دسمبر 2017غزل0936
وہ دل کو توڑ گیا بے شعور ایسا تھا لبوں پہ آ نہیں پایا، قصور ایسا تھا
گُلاب ہاتھ سے گر کر زمین بوس ہوا نظر کا زاویہ سچ مُچ کے طُور ایسا تھا
اندھیرے موندھ کے آن
مزید »فاخرہ بتول14 دسمبر 2017نظم0945
یہ ہوتی ہے۔۔ تو ہوتی ہے نہیں ہوتی تو۔۔ جتنا بھی جتن کر لو، نہیں ہوتی
۔۔ کوئی اچھا اگر لگ جائے تو ۔۔ سب خامیاں اُسکی
اچانک، خوبیوں کی اوڑھنی میں چُھپ سی جاتی ہ
مزید »فاخرہ بتول13 دسمبر 2017نظم01065
بھولی بھالی ناری سُن لے۔ چنچل نین کٹورے تیرے، گال گُلابی کورے تیرے
ہونٹوں پر اِک نٹ کھٹ لالی ناگن زُلف ہے کالی کالی
ماتھے پر بندیا چمکیلی چال تری ہے چھیل چھبی
مزید »فاخرہ بتول07 دسمبر 2017نظم231366
لیلیٰ کے پاؤں میں سُرخ گلاب مہکتا۔ سسک رہا ہے
آبلوں میں صدیوں کی کہانی آنکھوں میں گہرا سنٌاٹا۔
ہُو کا عالم شام گھنیری۔
رم جھم اوس میں بھیگی پلکیں۔ چیتھڑے تن
مزید »فاخرہ بتول28 نومبر 2017نظم01037
میں سیتا ہوں تُو رام سہی مرا جیون تیرے نام سہی
ماتھے کی یہ بندیا چمکیلی ہونٹوں کی یہ لالی شرمیلی
یہ زُلف نہیں، یہ شام سہی مرا جیون تیرے نام سہی
آ ماتھے پر سی
مزید »فاخرہ بتول23 نومبر 2017نعت12072
جس کو بھی اِسمِ محٌمد ﷺ کا نگینہ مِل گیا یوں سمجھ لو سارے عالم کا خزینہ مِل گیا
مُشکلوں میں آپ کو جس نے پُکارا یا نبی! یوں لگا گرداب میں اُس کو سفینہ مِل گیا
مزید »فاخرہ بتول21 نومبر 2017نوحہ01680
داستاں ظُلم کی جب تُو نے سُنائی زھراؑ مچ گئی چاروں طرف ایک دُہائی زھراؑ
تُو خفا جس سے ہے اُس سے ہےمحمٌدﷺبھی خفا بات اُمٌت کی سمجھ میں نہیں آئی زھراؑ
ترے بابا
مزید »فاخرہ بتول16 نومبر 2017نظم0870
ﻋﺠﯿﺐ ﻣﻮﺳﻢ ﮨﮯ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺟﺬﺑﮯ ﺳﻠﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﮬﻮﺍﮞ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯿﮕﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﮕﺮ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﭗ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻠﮯ ﮨﻮؤﮞ ﮐﻮ ﺟﻼ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﻣﻮﺳﻢ ﮨﮯ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﺎ۔۔
مزید »فاخرہ بتول08 نومبر 2017قصیدہ11874
حیا کی ملکہ، علیؑ کی زوجہ، خُدا کا خود ہے حجاب زہراؑ رسول ﷺ جس کی کرے تلاوت، وہ نُورِ حق کی کتاب زہراؑ
امام بارہؑ پہ جو ہے حُجٌت، طہارتوں کا ہے باب زہراؑ سوال
مزید »فاخرہ بتول31 اکتوبر 2017غزل0819
ہمارے خواب سے بہتر۔۔ خیال بُنتا ہے عجیب شخص ہے پانی سے جال بُنتا ہے
وہ لفظ لفظ میں بُنتا ہے معجزوں کا وجود کہانیاں بھی جو دیکھو، کمال بُنتا ہے
عدوکے وار سے بچ
مزید »