1. ہوم
  2. فاخرہ بتول
  3. صفحہ 5

محبت کم نہیں ہوتی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !

فاخرہ بتول

کوئی کتنا جتن کر لے محبت کم نہیں ہوتی زمانہ اِس کے آگے آہنی دیوار بن جائے اور اُس کا ہاتھ اِک تلوار بن جائے محبت ڈر نہیں سکتی ڈرانے سے نہیں مٹتی مٹانے سے محبت

مزید »

آئینے میں غبار تھوڑی ھے

فاخرہ بتول

آئینے میں غبار تھوڑی ہے آنکھ اب اشکبار تھوڑی ہے دیر آنے میں کر رہا ہے وصال ھجر سر پر سوار تھوڑی ہے یہ جو ڈوبا تو زندگی ڈوبی عشق ہے کاروبار تھوڑی ہے کون آ ئے

مزید »