فاخرہ بتول20 اپریل 2018قصیدہ211856
کپڑے مرے حسین ع کے بنوا کے لے گیا
جبریل رب کی مرضیاں آ آ کے لے گیا
آیا فلک سے روٹیاں لینے کو کس لیے؟
لنگر مرے حسین ع کا منگوا کے لے گیا
مزید »فاخرہ بتول17 اپریل 2018نظم22589
مہاجر ہوں میں ہجرت کی ڈگر میں ہوں
میں صدیوں سے سفر میں ہوں
مگر دھرتی گواہ بن کر بتائے گی
کہ اِس کی سوندھی مٹی میں
مرے اجداد کا بھی خوں مہکتا ھے
جو اِس کی م
مزید »فاخرہ بتول05 اپریل 2018غزل11332
نظر کی پارسائی مانگ لی تھیمحبت انتہائی مانگ لی تھی
فقط اُسکو ہی مانگا تھا خدایا!کوئی ھم نے خدائی مانگ لی تھی؟
کہا یہ وصل کی سوغات تیریمگر اُس نے جُدائی مانگ ل
مزید »فاخرہ بتول23 فروری 2018غزل11371
ہم نے کہا تھا دل کو سنبھالا بھی کیجیےیہ کب کہا تھا یوں ھمیں رُسوا بھی کیجیے؟
دل میں اُتر گئے ھیں کہ دل سے اُتر گئے؟ فُرصت کبھی ملے تو یہ سوچا بھی کیجیے
یہ کیا
مزید »فاخرہ بتول20 فروری 2018نظم21284
مسلمانو! چلو ھم کچھ نہیں کہتے
بتاؤ تو وہ کس کا گھر تھا اور وہ کس نےجلایا تھا؟
بتاؤ کون تھا جس نے،محمٌد (ص) کی،
بہت ہی لاڈلی بیٹی کی چادر کو لہو جیسا بنایا تھ
مزید »فاخرہ بتول31 جنوری 2018سلام281699
بعد احمد ص کے جو یثرب میں ہوا بھول گئے
کیسے دروازہ گرا، کس پہ گرا بھول گئے
عافیہ کے لیے روتے ہیں مسلمان مگر
ہائے زہرا س ! تری تُربت کا پتہ بھول گئے
مزید »فاخرہ بتول26 جنوری 2018نظم11172
میں ماں ہوں علم ہے مجھ کو
مرا بچہ،
مجھے کب، کیوں بُلاتا ہے؟
رُلاتی ہے اسے کیا بات
کس پل مسکراتا ہے؟
وہ کب آرام کرتا ہے
وہ کیسے کھلکھلاتا ہے؟
میں ماں ہوں،
مزید »فاخرہ بتول25 جنوری 2018غزل11186
نیلا مرا وجود گھڑی بھر میں کر گیاوہ زہر کی طرح مرے دل میں اُتر گیا
پلکیں لرز کے رہ گئیں اور دیپ بُجھ گئےالزام اب کی بار بھی آندھی کے سر گیا
اب کس لئے سنبھال ک
مزید »فاخرہ بتول24 جنوری 2018غزل11612
عشق سر پر سوار کس کا ھے؟ وہ ھے دشمن تو یار کس کا ھے
جاؤ کہہ دو بُھلا دیا تم نےاب تمھیں انتظار کس کا ھے؟
جو بھی آیا وہ ہاتھ مَلتا گیاآخرش یہ دیار کس کا ھے؟
زن
مزید »فاخرہ بتول05 جنوری 2018غزل141429
عشق کی یہ سزا ہے اور میں ہوں شامِ فُرقت، دیٌا ہے اور میں ہوں
ترے ہاتھوں میں ہاتھ غیروں کاضبط کا حوصلہ ہے اور میں ہوں
تُو اکیلا کہاں ہے، تیرے لیےمرے لب پر دُعا
مزید »